خلیل الرحمن اعظمی کی نادر شاعری ۔۔۔ اسلم عمادی
کھلے گا تم پہ بھی رازِ حیات صد آہنگ سنو سنو مری بکھری ہوئی صداؤں کو ۱۹۶۶ کے اطراف جب ہم شاعری کے بحر میں نئے نئے شاعری کے جزیروں سے شناسا ہو رہے تھے، یکایک ہماری کھوج کا سفینہ خلیل الرحمن اعظمی مرحوم کی شاعری کے ساحل پر آ رکا تھا۔ یہ ان دنوں Read more about خلیل الرحمن اعظمی کی نادر شاعری ۔۔۔ اسلم عمادی[…]