گڈریا ۔۔۔ اشفاق احمد

  یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے۔  میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا کہ کسی نے زور سے جھنجھوڑ کر مجھے جگا دیا۔ ’’کون ہے۔ ‘‘ میں نے چیخ کر پوچھا اور اس کے جواب میں ایک بڑا سا ہاتھ میرے سر Read more about گڈریا ۔۔۔ اشفاق احمد[…]

اجنبی آنکھیں ۔۔۔ کرشن چندر

  چپرے پر اس کی آنکھیں بہت عجیب تھیں۔  جیسے اس کا سارا چہرہ اپنا ہو اور آنکھیں کسی دوسرے کی جو چہرے پر پپوٹوں کے پیچھے محصور کر دی گئیں۔  اس کی چھوٹی نوک دار ٹھوڑی، پچکے لبوں اور چوڑے چوڑے کلّوں کے اوپر دو بڑی بڑی گہری سیاہ آنکھیں عجیب سی لگتی تھیں۔  Read more about اجنبی آنکھیں ۔۔۔ کرشن چندر[…]

کتبہ۔۔۔ غلام عباس

شہر سے کوئی ڈیڑھ دو میل کے فاصلے پر پُر فضا باغوں اور پھلواریوں میں گھری ہوئی قریب قریب ایک ہی وضع کی بنی ہوئی عمارتوں کا ایک سلسلہ ہے جو دُور تک پھیلتا چلا گیا ہے۔  عمارتوں میں کئی چھوٹے بڑے دفتر ہیں جن میں کم و بیش چار ہزار آدمی کام کرتے ہیں۔ Read more about کتبہ۔۔۔ غلام عباس[…]

کفن ۔۔۔ منشی پریم چند

  جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے۔  جاڑوں کی رات Read more about کفن ۔۔۔ منشی پریم چند[…]

نصیر اور خدیجہ۔۔۔ علامہ راشد الخیری

  شاباش بھائی نصیر شاباش ! چھوٹی بہن مر کے چھوٹی۔ بڑی بہن کو جیتے جی چھوڑا۔  غضب خدا کا تین تین چار چار مہینے گزر جائیں اور تم کو دو حروف لکھنے کی توفیق نہ ہو۔  حفیظ کے نکاح میں۔  وہ بھی چچی جان کی زبانی معلوم ہوا کہ ملتان کی بدلی ہو گئی۔  Read more about نصیر اور خدیجہ۔۔۔ علامہ راشد الخیری[…]

’’انتقام‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہ(کیول دھیر کی کہانی)۔۔۔ غلام نبی کمار

غیرمسلم ادیبوں نے اردو زبان کی نشو و نما اور اس کے فروغ میں اب تک ایک اہم اور نمایاں رول ادا کیا ہے۔ اردو کے ہر میدان میں غیر مسلم قلمکاروں نے بہت بڑا تعاون کیا ہے۔ اس زبان نے کئی نامور اور مشہور و مقبول غیر مسلم ادباء کو پیدا کیا۔  جو اگرچہ Read more about ’’انتقام‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہ(کیول دھیر کی کہانی)۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘(تجزیہ)۔۔۔ غلام نبی کمار

  ایک فنکار اپنے عہد کا نہ صرف راوی ہوتا ہے، بلکہ فلسفی بھی اور اس کے فلسفہ میں تاریخ کے صفحات در صفحات سموئے ہوتے ہیں۔  مورخین سے تخلیق کار بایں معنی بھی ممتاز ہوتا ہے کہ وہ سب کچھ کہتا بھی ہے اور سب کچھ چھپاتا بھی ہے، تاہم مورخین سب کچھ کہہ Read more about اسلامی تلمیح کی منفرد کہانی ’سامری‘(تجزیہ)۔۔۔ غلام نبی کمار[…]

اردو کے ابتدائی افسانہ نگار۔۔۔قمر صدیقی

  اردو افسانے کے آغاز اور اولیت کو لے کر خاصے اختلافات رہے ہیں۔  حالانکہ اردو افسانے کا سفر کچھ ایسا طویل بھی نہیں ہے کہ یہ تحقیق کے لیے کوئی بہت بڑا چیلنج ہو۔  لیکن اردو افسانے کے ساتھ معاملہ یہ ہوا کہ ہمارے زیادہ تر محققین کولسانی کھکھیڑیں سلجھانے اور قدیم ترین متون Read more about اردو کے ابتدائی افسانہ نگار۔۔۔قمر صدیقی[…]

بابا کالے شاہ ! تم کہاں ہو؟۔۔۔ خورشید حیات

  غیاث احمد گدی اردو افسانے کی تاریخ میں ایک مستند نام ہے، جس نے نہ صرف یہ کہ اپنے افسانوں کے ذریعے زندگی کے حقیقت پسندانہ تصور کی رو کشائی کی ہے، بلکہ ایک فن کار کی طرح زندگی کو فن کے پیمانے میں ڈھالنے کی بھی کوشش کی ہے۔ میری مراد اس جملے Read more about بابا کالے شاہ ! تم کہاں ہو؟۔۔۔ خورشید حیات[…]

اردو افسانے کے موضوعات (1960 کے بعد)۔۔۔ طارق چھتاری

  ہر عہد اپنے ساتھ نئے مسائل اور نئے موضوعات لے کر آتا ہے۔  جب جب زمانے نے کروٹ لی ہے موضوعات میں بھی تبدیلی آئی ہے۔۔۔  کچھ روایت پرست ادیب نئے موضوعات کو بہ آسانی قبول نہیں کرتے ہیں لیکن عام طور پر ادیب چونکہ زمانے کا نبض شناس اور عوام کی بہ نسبت Read more about اردو افسانے کے موضوعات (1960 کے بعد)۔۔۔ طارق چھتاری[…]