غزلیں ۔۔۔ ملک حبیب

اُداس لَمحوں کو آخر تَمام کر دُوں گا تِرے خَیال کی دُنیا میں شام کر دُوں گا   بس ایک جان ہی باقی تھی آج اُس کو بھی میں درد بیچنے والوں کے نام کر دُوں گا   جِسے یہ زُعم کہ رکھتا ہے آنکھ میں مستی نَظر سے اُس کو گِرا کر غُلام کر Read more about غزلیں ۔۔۔ ملک حبیب[…]

مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور والد میں خاندانی تنازع کے باعث علیحدگی ہو گئی۔ ان کی والدہ انھیں لے Read more about مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

نظمیں ۔۔۔ زرقا مفتی

کیوں بضد ہو! _______________________________ کیوں بضد ہو تمہاری نظر سے میں منظر کو دیکھوں ضروری نہیں جس کو تم نے ہرا کہہ دیا میں بھی اس کو ہرا ہی کہوں میری آنکھیں ہیں نعمت مجھے کیوں میں کفرانِ نعمت کروں! ٭٭ نا انصافی _______________________________ میں نصف اپنا کب کا اسے دے چکی ہوں میرے پاس Read more about نظمیں ۔۔۔ زرقا مفتی[…]

شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب ۔۔۔ محمد بلال اعظم

  شامِ وحشت مرے آنگن میں اتر آئی ہے مونسِ غم ہے میسر، نہ ہی تنہائی ہے پھر وہی رات کا عالم ہے مری آنکھوں میں اور رگِ جاں میں بھٹکتی ہوئی بینائی ہے   میرے ہمدرد، مرے یار چلے آئے ہیں ہاتھ میں آگ ہے، پر آگ میں ہیں پھول کھِلے اے رفیقانِ مَن Read more about شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب ۔۔۔ محمد بلال اعظم[…]

غزلیں ۔۔۔ سید کاشف

حسین پھول خطا کے، ندامتوں کی چبھن ! تمام عمر کی مِحنت ہے ، یہ مہکتا چمن!​   یہ ہے سیاستِ دوراں، یہاں وہ رہبر ہے کہ جس کو جانتے ہیں سب، کہ ہے کھلا رہزن!   میں بچ کے شہرِ فِتَن سے تو آ گیا، لیکن گنوا کے خواب، کرا کے لہو لہان بدن! Read more about غزلیں ۔۔۔ سید کاشف[…]

سرد خانے کا ملازم۔۔۔ اقبال خورشید

  جب غفور نے لاش وصول کی، وہ بری طرح تپ رہی تھی! وہ چونکا ضرور، لیکن حیران ہونے سے باز رہا۔ اور ایسا کرنا مشکل نہیں تھا، سردخانے کے در و دیوار حیرت چُوس لینے کے عادی تھے۔ اور پھر۔۔۔ مُردے پر چڑھا تپ امکانی تھا کہ آج گرمی کچھ زیادہ تھی! لیکن جب Read more about سرد خانے کا ملازم۔۔۔ اقبال خورشید[…]

چیٹ باکس ۔۔۔ ظفر عمران

تئیس اپریل دو ہزار گیارہ وہ::فرینڈ رِکویسٹ ایکسپٹ کی، شکریہ!آپ نے "وال” بند کی ہوئی ہے میں ::شکریہ کیوں ؟ آپ اپنا تعارف پیش کرنا پسند کریں گی؟ وہ::لگتا ہے، اپ پیش کرنا ہی پڑے گا، آپ نے پوچھا ہی ایسے ہے۔ لیجیے پیشِ خدمت ہے میرا نام دُردانہ ہے، میں پیرس میں پلی بڑھی، Read more about چیٹ باکس ۔۔۔ ظفر عمران[…]

حاملہ آوازیں ۔۔۔ محمد عثمان عالم

وہ کنوار ی تھی مگر حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی حاملہ جسے آج دن تک کسی نا مِحرم نے آنکھ اُٹھا کر اور مِحرم نے اوڑھنی کے بغیر نہ دیکھا پھر بھی وہ کنواری تھی اور حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِس بات کی خبر اُس بوڑھی ماں کو بھی نہ ہو سکی جس Read more about حاملہ آوازیں ۔۔۔ محمد عثمان عالم[…]

کہیں جو غالب آشفتہ سرملے ۔۔۔ محمد جمیل اختر

’’ وہ اپنی تیسویں سالگرہ کے دن پاگل ہو گیا‘‘ ’’کیا مطلب وہ تو بالکل ٹھیک تھا پھر پاگل کیسے ہو گیا میں سمجھانہیں۔‘‘ ’’بس میرے دوست آجکل پاگل ہونے میں دیر تھوڑی لگتی ہے۔۔۔۔وہ تو مجھے اس روز بھی پاگل ہی لگا جس روز میں نے اسے بڑی نہر کے کنارے ، برف سے Read more about کہیں جو غالب آشفتہ سرملے ۔۔۔ محمد جمیل اختر[…]

غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار

مقابلے پہ مرے خود مرے سِوا کوئی ہے؟ نبرد ِ ذات سے بڑھ کر بھی معرکہ کوئی ہے؟   کوئی تو ہے مجھے میرے خلاف کرتا ہُوا سوال یہ ہے وہ میں ہوں کہ دوسرا کوئی ہے   تماشا ختم ہُوا تو کوئی نہ ہوگا یہاں یہ لوگ دیکھنے والے ہیں، سوچتا کوئی ہے؟   Read more about غزلیں ۔۔۔ عرفان ستار[…]