بستی، ایک باب۔ ۔ ۔ انتظار حسین

  بندر جانے کس کس بستی سے کس کس جنگل سے چل کر آئے تھے۔ ایک قافلہ، دوسرا قافلہ، قافلہ کے بعد قافلہ۔ ایک منڈیر سے دوسری منڈیر پر، دوسری منڈیر سے تیسری منڈیر پر۔ بھرے آنگنوں میں لپک جھپک اُترتا، چیزوں کو اچک یہ جا وہ جا۔ ننوا تیلی نے چندہ جمع کر کے Read more about بستی، ایک باب۔ ۔ ۔ انتظار حسین[…]

بابائے اَدب ڈاکٹر انور سدیدکوائف کی روشنی میں

  اصل نام: محمد انوار الدین قلمی نام: انور سدید پیدائش: 4دسمبر 1928ء قصبہ میانی، تحصیل بھلوال، سرگودھا پاکستان۔ مستقل پتہ: 172۔ ستلج بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور۔ انور سدید کے بیٹے مسعود انور صاحب کی فیس بُک وال سے ایک تفصیلی تعارفی نوٹ کا اضافہ۔ "نامور ادیب، صحافی ڈاکٹر انورسدید 4 دسمبر 1928ء کو Read more about بابائے اَدب ڈاکٹر انور سدیدکوائف کی روشنی میں[…]

بنگلہ نار ۔۔۔ جمیل الدین عالیؔ

  باتیں بہت سنیں عالیؔ کی، اب سُن لو یہ بانی جس نے بنگلہ نار نہ دیکھی، وہ نہیں پاکستانی   ہولے ہولے نوکا ڈولے، گائے ندی بھٹیالی گیت کِنارے، دوہے لہریں، اب کیا کہوے عالیؔ   پیچھے ناچیں ڈاب کے پیڑ، اور آگے پان سُپاری اِنھی ناچوں کی تھاپ سے اُبھرے سانوری بنگلہ ناری Read more about بنگلہ نار ۔۔۔ جمیل الدین عالیؔ[…]

عالی جی کے دوہے

  دوہے کبت کہہ کہہ کر عالی من کی آگ بجھائے من کی آگ بجھی نہ کسی سے، اسے یہ کون بتائے ——–   لئے پھریں دُکھ اپنے اپنے، راجہ میر فقیر کڑیاں لاکھ ہیں رنگ برنگی، ایک مگر زنجیر ——–   عمر گنوا کر پیت میں ہم کو اتنی ہوئی پہچان چڑھی ندی اور Read more about عالی جی کے دوہے[…]

مچھر ۔۔۔خواجہ حسن نظامی

یہ بھنبھناتا ہوا ننھا سا پرندہ آپ کو بہت ستاتا ہے ۔ رات کو نیند حرام کر دی ہے ۔ ہندو، مسلمان ، سکھ ، عیسائی ، یہودی سب بالاتفاق اس سے ناراض ہیں ۔ ہر روز اس کے مقابلہ کے لیے مہمیں تیار ہوتی ہیں ، جنگ کے نقشے بنائے جاتے ہیں ۔ مگر Read more about مچھر ۔۔۔خواجہ حسن نظامی[…]

چڑیوں کے ساتھ ۔۔۔ مینا اگروال/ اعجاز عبید

  رسم الخط کی تبدیلی/ترجمہ: اعجاز عبید _______________________________     1 _______________________________   گھر کا سونا آنگن اور اکیلی بیٹھی میں بکھرے ہیں سوال ہی سوال جن میں الجھا میرا من اور تن ! اچانک چھوٹی سی گوریّا پھدکتی ہوئی آئی نہ تو وہ جھجکی، اور نہ شرمائی، آ کر بیٹھ گئی پاس رکھے البم Read more about چڑیوں کے ساتھ ۔۔۔ مینا اگروال/ اعجاز عبید[…]

دامن کے چاک اور گریباں کے چاک میں ۔۔۔ رؤف خیر

  ماہ نامہ ’’الحمرا‘‘ لاہور کے سالنامے جنوری 2013ء تا اپریل 2013ء کے شماروں میں ڈاکٹر جاوید اقبال کی خود نوشت سوانح حیات’’ اپنا گریباں چاک‘‘ کے تعلق سے مختلف اربابِ نظر کی آرا ء نظر سے گزریں تو اس خود نوشت کے مطالعے کا اشتیاق جاگا۔ میرے کرم فرما پروفیسر غازی علم الدین، (میرپور، Read more about دامن کے چاک اور گریباں کے چاک میں ۔۔۔ رؤف خیر[…]

ذوقی کا ناول ’’شہر چپ ہے‘‘ ۔ ۔ ۔ شائستہ تبسم

  ہماری زندگی میں میڈیا کی جو مستحکم شناخت ہے، اس سے ہم بخوبی واقف ہیں ۔ ذہن انسانی سے لے کر بنی نوع انسان کی عملی اور روز مرہ زندگی میں میڈیا اپنی تمام تر آلۂ کار کے ساتھ موجود نظر آتی ہے۔ انسان نے اس سے اپنا رشتہ اس طرح لازم و ملزوم Read more about ذوقی کا ناول ’’شہر چپ ہے‘‘ ۔ ۔ ۔ شائستہ تبسم[…]

غزل ۔۔۔ مسلم نواز

دل کو تڑپایا مرے اُس نے اشارہ کر کے تھا میں تنہائی میں احباب سے پردہ کر کے   میں سمندر تھا تو ندیاں بھی ملا کرتی تھیں اپنی اوقات نظر آئی ہے قطرہ کر کے   حالِ دل کون سنے کس کو یہاں ہے فرصت مل گئی راحتِ دل آنکھ کو دریا کر کے Read more about غزل ۔۔۔ مسلم نواز[…]

میراجی کی نظم’’سمندر کا بلاوا‘‘ اور اس کے رنگ ۔۔۔ سید اختر علی

میراجی کی شخصیت نابغۂ روزگار تو تھی ہی روایتی علوم اور مغربی علوم سے واقفیت نے ان کی شخصیت کو مزید جلا بخشی۔ نیز حلقۂ اربابِ ذوق سے وابستگی نے حلقہ کو اور ان کو چار چاند لگائے۔ سو یہ چاند اپنی چاندنی بکھیرنے لگا۔ اور وہ ثنا ء اللہ ثانی ڈار سے ’’میراجی‘‘ ہوا۔ Read more about میراجی کی نظم’’سمندر کا بلاوا‘‘ اور اس کے رنگ ۔۔۔ سید اختر علی[…]