ایلینز ۔۔۔ ممتاز مفتی
ایلینز ممتاز مفتی یہ ایک انوکھے سفر کی کہانی ہے۔ آپ نے عجیب و غریب سفروں کی کہانیاں سنی ہیں ۔ سند باد کے سفر۔ الف لیلوی سفر، گلیور کے سفر، بالشتیوں میں دیو قامتوں میں ۔ لیکن صائم کی ماں کا یہ سفر بالکل انوکھا تھا۔ وہ کبھی عازمِ سفر Read more about ایلینز ۔۔۔ ممتاز مفتی[…]