غزل ۔۔۔ مظفر حنفی
مظفر حنفی مرتبے رنگ نے خوشبو نے ہوا نے پائے خار تھے ہم ترے نزدیک نہ آنے پائے گُل بھی کر دے مجھے آندھی تو نہ گھبرانا تو روشنی! دیکھ مری بات نہ جانے پائے ہم بھی جاتے ہیں کلیجے سے لگائے غم کو Read more about غزل ۔۔۔ مظفر حنفی[…]
مظفر حنفی مرتبے رنگ نے خوشبو نے ہوا نے پائے خار تھے ہم ترے نزدیک نہ آنے پائے گُل بھی کر دے مجھے آندھی تو نہ گھبرانا تو روشنی! دیکھ مری بات نہ جانے پائے ہم بھی جاتے ہیں کلیجے سے لگائے غم کو Read more about غزل ۔۔۔ مظفر حنفی[…]
عالم خورشید لطف ہم کو آتا ہے اب فریب کھانے میں آزمائے لوگوں کو روز آزمانے میں دو گھڑی کے ساتھی کو ہم سفر سمجھتے ہیں کس قدر پرانے ہیں ہم نئے زمانے میں تیرے پاس آنے میں آدھی عمر گزری ہے آدھی عمر گزرے گی تجھ سے دور جانے Read more about غزلیں ۔۔۔ عالم خورشید[…]
ضیاء الحسن تری آنکھوں سے جتنا دیکھتا ہوں میں بس اتنی ہی دنیا دیکھتا ہوں نظر آئے گا وہ خُود بھی کسی دن ابھی تو اُس کا سایہ دیکھتا ہوں کبھی وہ حُسن بھی دیکھوں گا جا کر ابھی اُس کی تمنّا دیکھتا ہوں گزرتی ہے ترے کوچے سے Read more about غزلیں ۔۔۔ ضیاء الحسن[…]
احمد شہریار (نئے دوست اور عمدہ شاعر ابھیشیک شکلا کی نذر) چلتا رہا دشتِ جاں میں دریا کا قصہ انہی سے پلکوں کی تیر آفرینی، آنکھوں کی مشکیزگی سے میں چاہتا ہوں فضائیں کوئی مرکب بنائیں مجھ دیدۂ نم کے آنسو اور تجھ لبوں کی ہنسی سے کب دو پلک Read more about غزل ۔۔۔ احمد شہریار[…]
عارف امام اپنے لہو سے غسل بہ ہر گام دیتا ہوں لے دشتِ بے نسب، میں تجھے نام دیتا ہوں اے حرفِ سرخ، میرے سخن کا طواف کر تجھ کو سفید جامہِ احرام دیتا ہوں ِ لشکر کا ہے قصور نہ شمشیر کا گناہ خود کو ہی اپنے قتل کا Read more about غزل ۔۔۔ عارف امام[…]
پرویز مظفر کیوں ہزاروں بے ضرر افراد کے گھر جل گئے سوچنے بیٹھا تو میری سوچ کے پر جل گئے آگ تو غصہ تھی انسانوں سے پھر یہ کیا ہوا مرغیاں ڈربوں میں ، کابک میں کبوتر جل گئے مسکرا کر لُو کے نیزے جھیلتے ہیں ہم غریب برف Read more about غزل ۔۔۔ پرویز مظفر[…]
مہتاب قدر آدمی ہے تو فرشتوں کی طرح بات نہ کر خود پسندی میں نہ پڑ جائے تری خاک پہ خاک آپ رکھتے ہی نہیں حفظ مراتب کا خیال گر یہ بے باکی ہے اس جذبہ بےباک پہ خاک چند لمحوں کے ترے قرب نے برباد کیا جو ترے ساتھ ہوئی Read more about غزل ۔۔۔ مہتاب قدر[…]
اصغر شمیم یقیناً حادثہ کچھ تو ہوا ہے پرندہ خون میں لت پت ملا ہے میں اپنے آپ سے ڈرنے لگا ہوں یہ کیسا خوف مجھکو ڈس رہا ہے مرا ہر خواب ہو جائے گا پورا یہ دعویٰ تو میرا جھوٹا لگا ہے میں Read more about غزل ۔۔۔ اصغر شمیم[…]
مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔ پچھلے شمارے میں ہم نے تخلیقات کی کمی کا شکوہ کیا تھا کہ معیاری تخلیقات ہم کو بہت کم ملتی ہیں ۔ اس لئے اس بار ہم نے یہ تجربہ کیا کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہی اپنے جی میل کے تمام احباب کو ای میلز روانہ کیں ۔ Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔ اعجاز عبید[…]
امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق ڈاکٹر امتیاز احمد محمد حسین آزاد کی تصنیف ’’آب حیات‘‘ پہلی بار 1880 میں شائع ہوئی۔ الطاف حسین حالیؔ کی کتاب ’’مقدمۂ شعر و شاعری‘‘ پہلی بار 1893 میں شائع ہوئی اور امداد امام اثر کی کتاب ’’کاشف الحقائق‘‘ پہلی بار 1897 میں شائع ہوئی۔ Read more about امداد امام اثرؔ کی کاشف الحقائق ۔۔۔ امتیاز احمد[…]