مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

پھر نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ اور اس شمارے کے ساتھ ’سمت‘ کے تیرہ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ قارئین کو بھی یہ وقوعہ مبارک ہو۔ اس عرصے کو مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ اب اس جریدے کی ضرورت نہیں رہی۔ نومبر ۲۰۰۵ء میں جب اس کا پہلا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

میرا شہر سیال کوٹ ۔۔۔ کلدیپ نیئر

ہر سال یوم آزادی کی تقریبات سے مجھے وہ دن یاد آ جاتے ہیں جو میں نے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں بسر کیے۔  قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد میں ایک وکیل کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن تقسیم نے میرے سارے منصوبوں کو تہہ و بالا کر دیا Read more about میرا شہر سیال کوٹ ۔۔۔ کلدیپ نیئر[…]

لذّت ۔۔۔ ایم مبین

بھولا کے اسٹال پر اس دن معمول سے زیادہ بھیڑ تھی۔ اسے بھولا کے اسٹال پر بھیڑ دیکھ کر الجھن سی ہوئی اس نے اپنے کلائی میں بندھی قیمتی گھڑی دیکھی اور ذہن میں حساب لگانے لگا کہ بھولاسے پاؤ بھاجی لے کر کھانے میں اسے کتنا وقت لگے گا اور اس کے پاس اتنا Read more about لذّت ۔۔۔ ایم مبین[…]

نئی ماں ۔۔۔ دیوی ناگرانی

ایک ہی رات میں وہ ماں بن گئی۔ سوتیلی ہی صحیح، پر وارث تو ہوئی وہ دو بیٹیوں کی۔ یہ وردان اسے وراثت میں ملا۔ ممتا کیسے مکمل ہوتی ہے، بچے کی کلکاریاں کیا ہوتی ہیں، چھاتی سے دودھ کی دھاریں کس طرح چھلکتی ہیں، کچھ بھی جانے بنا وہ ماں بن گئی۔ اللہ کی Read more about نئی ماں ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

منٹو اور فلم ’’مرزا غالب‘‘ ۔۔۔ پرویز انجم

  افسانہ نویسی اور فلم نویسی سعادت حسن منٹو کی زندگی میں پہلو بہ پہلو چلتی رہی۔ منٹو نے لگ بھگ گیارہ سال، فلم انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ایوانوں میں گزارے اور وہاں کے اندرون کو خوب دیکھا اور سمجھا۔ ادب اور فلم منٹو کا ذریعہ معاش تھا۔ وہ قیامِ بمبئی کے دوران چار پانچ Read more about منٹو اور فلم ’’مرزا غالب‘‘ ۔۔۔ پرویز انجم[…]

ووٹ کا ویٹ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

آپ سوچ رہے ہوں گے۔ ۔ ۔ یہ کیا بات ہوئی !۔ ۔ ۔ ’’ووٹ کا ویٹ‘‘۔ آخر یہ کیا ہے۔ ۔ ۔ ؟ مضمون ہے۔ ۔ ۔ ؟ انشائیہ ہے ؟ افسانہ ہے ؟ اب یہ جو کچھ بھی ہے، ہے تو اردو میں ہی، تو بھلا انگریزی کے اس لفظ ’ ویٹ‘ کو Read more about ووٹ کا ویٹ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

سیفی فریدآبادی اور قرآنی تلمیحات – قصیدہ درنعت شہ کونینﷺ کا مطالعہ ۔۔۔ عامر صدیقی

پسِ مردن بنائے جائیں گے ساغر مری گلِ کے لبِ جاں بخش کے بوسے ملیں گے خاک میں ملِ کے ۱   علامہ سید مکرم علی شاہ نقوی سیفی فریدآبادی کا فقط یہ شعر ہی اردو ادب میں انہیں ہمیشہ زندہ رکھنے کے لئے کافی ہے ***********                      حیاتِ علامہ سید مکرم علی شاہ Read more about سیفی فریدآبادی اور قرآنی تلمیحات – قصیدہ درنعت شہ کونینﷺ کا مطالعہ ۔۔۔ عامر صدیقی[…]

کایستھ خاندان کی داستان ۔۔۔ ڈاکٹر نارائن راج/ محمد اسلم فارقی

نام کتاب           :           SAGA OF KAYASTH FAMILY {کائستھ خاندان کی داستان} مصنف              :            ڈاکٹر نارائن راج مبصر                 :           ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ٍ            ہندوستان کے تکثیری سماج میں لوگوں کو ایک تہذیبی دھارے میں جوڑنے میں اردو زبان نے ہمیشہ سے اہم کردار ادا کیا ہے۔  اس زبان کے ذریعے اپنی گراں Read more about کایستھ خاندان کی داستان ۔۔۔ ڈاکٹر نارائن راج/ محمد اسلم فارقی[…]

فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان

گھر بھر حواس باختہ، غرقابِ غم نڈھال آنگن سے جیسے موت کا لشکر گزر گیا   فضیل جعفری:  پیدائش: ۲۲۔ جولائی ۱۹۳۶، وفات:  ۳۰۔ اپریل ۲۰۱۸   اردو زبان کو جدید آہنگ سے آشنا کرنے والے منفرد اور ممتاز نقاد، قادر الکلام شاعر اور ذہین محقق فضیل جعفری نے ممبئی میں داعی ٔ اجل کو Read more about فضیل جعفری: صبح تک ہم رات کا زادِ سفر ہو جائیں گے ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]