سلام ۔۔۔ علامہ ماہر القادری

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی   سلام اس پر کہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے   سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں Read more about سلام ۔۔۔ علامہ ماہر القادری[…]

دو نظمیں ۔۔۔ سبین علی

                   ٹچ اسکرین میں مقید فطرت ___________________________________________________________   فون کی سکرین پر پوریں گھماتے کھڑکی میں رکھا دیا دیکھتی ہوں جھینگروں کی آواز کانوں میں رات کی موسیقی بکھیر رہی ہے ہوا میں نیم خنک اداسی پھیلی ہے بارہ بارہ گھنٹے کے عادل دن رات کاتک کا مہینہ پت جھڑ کا موسم پورا چاند کھڑکی Read more about دو نظمیں ۔۔۔ سبین علی[…]

مسعود حسین خاں کی خاکہ نگاری ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ

خاکہ نگاری اردو ادب کی ایک مقبول صنف ہے۔  اسے اردو اصنافِ نثر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے، کیوں کہ مرزا فرحت اللہ بیگ (1) (1883-1۔ 947) سے لے کر مرزا اکبر علی بیگ (2) (1942-2۔ 005) تک اردو کے تقریباً ہر چھوٹے بڑے ادیب نے خاکے لکھے ہیں اور اس صنف ادب کو Read more about مسعود حسین خاں کی خاکہ نگاری ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]

مردانگی ۔۔۔ داؤد کاکڑ

کوٹھی کے آہنی گیٹ کی کھڑکی میں اندر قدم رکھتے ہی اسے سلمان کی گاڑی نظر آ گئی۔ اس کی رگوں میں جیسے سنسنی سی دوڑ گئی۔ کئی ہفتوں کی منصوبہ بندی حقیقت کا روپ دھارنے لگی تو اسے خوف محسوس ہوا اوراس کے قدم ڈگمگانے لگے لیکن یہ کیفیت صرف چند لمحوں کی تھی۔ Read more about مردانگی ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نارائن گنیش گورے/ عامر صدیقی

مراٹھی کہانی   آسمان میں کہیں چھوٹا سا بادل بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔  اوپر سے جیسے آگ برس رہی تھی۔  باہر زرد، مرطوب دھوپ تھی۔  ہماری گاڑی دھیمی رفتار سے الہ آباد کی جانب رواں دواں تھی، جیسے گڑ کی بھیلی پر مکھی چلتی ہے۔  ڈبے میں کھچا کھچ بھیڑ تھی اور اگر Read more about چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نارائن گنیش گورے/ عامر صدیقی[…]

سائنسی عہد کا ناک لہجہ: ذیشان ساجد ۔۔۔ صدف اقبال

سائنس کا علم دنیا کے ٹھوس حقائق کے انکشافات کے علم کے ساتھ کائنات اور انسانی بقا ء کی اصلیت کو پہچاننے کا علم ہے۔  اردو شاعری کے ذریعے بھی کائنات کے اسرار و رموز کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔  اگر کوئی شاعر سائنسی فکر رکھتا ہو تو وہ منطقی ذہن کے Read more about سائنسی عہد کا ناک لہجہ: ذیشان ساجد ۔۔۔ صدف اقبال[…]

عِوض۔۔ پھول کا ۔۔۔ حنیف سید

آج پھر دے گیا مات، اور ایسی مات کہ اَب کوئی بساط بھی نہ بچھا سکوں گی مَیں، یعنی کہ آخری مات۔  قبر کے آخری پٹلے جیسی، شاخ سے گرے پھول کی طرح۔ ’’بڑا پیارا ہے، گلاب کا پھول۔‘‘ تقریباً بیس برس پہلے پہنچ گئی، اُس کے لان میں۔ ’’تو توڑ لو نا۔۔ ۔!‘‘ اُس Read more about عِوض۔۔ پھول کا ۔۔۔ حنیف سید[…]

غزل ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

منظر اُس شخص نے کس رُخ سے دِکھا رکھا تھا؟ جس نے قاتل کو بھی مقتول بنا رکھا تھا نارسائی نے ترے دام بڑھا رکھے تھے ورنہ کیا ایسا ترے پاس بھلا رکھا تھا؟ ہر زمانے میں اجالوں کے خریداروں نے کس مہارت سے اندھیروں کو بچھا رکھا تھا ایک دم شور تھما ہے تو Read more about غزل ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

تخلیقی زاویے ۔ علم الدین غازی ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

کتاب: تخلیقی زاویے مصنف : پروفیسر علم الدین غازی مثال پبلشرز، فیصل آباد سال اشاعت 2017   پروفیسر غازی علم الدین اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں۔  علم و ادب کے عام قاری کو اس مر دِ خود آگاہ کی تہہ دار شخصیت کے اسرار تک رسائی میں کئی سخت مقام آتے ہیں۔  ادیانِ عالم Read more about تخلیقی زاویے ۔ علم الدین غازی ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

دوزخی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

’آپ سیدھے جہنم میں جائیں گے‘ ’تمہاری جنت میں تو جانے سے رہا۔‘ ’لیکن ڈر ہے۔  آپ جہنم سے بھی نکال دیئے جائیں گے‘ ’پھر تمہاری دنیا میں واپس آ جاؤں گا۔‘ تیس اکتوبر صبح کے ۵ بجے۔  پرانی عادت ہے۔  فریش ہونے کے بعد کچھ دیر تک ٹی وی پر خبریں سنتا ہوں۔  پھر Read more about دوزخی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]