نیم لاش ۔۔۔ پیغام آفاقی

  ­­­­­­­__________________________________________________ شہر ­­­­­­­ اس کی نگاہوں کے کینوس پر شہر کی اونچی عمارتیں ابھرنے لگی تھیں۔ وہ درخت کے سائے میں آرام کرنے بیٹھ گیا۔ گاڑیوں میں خون سے لت پت اور نیم زندہ لوگوں کو لے جایا جا رہا تھا۔اور ان پر نصب بندوقیں چاروں طرف جھانک رہی تھیں۔ تیز دھوپ سے پوری Read more about نیم لاش ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

جدید اردو ناول میں ’’مکان‘‘ کے مقام کا تعین ۔۔۔ صبیحہ حسین

( چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے ایم۔فل۔ کے مقالے سے اقتباس۔اس مقالے پر مقالہ نگار کو ایم۔فل۔ کی ڈگری عطا کی گئی http://esbaatpublications.com/urducamp/2011/08/ccsu۔urdu۔dept۔mphil/)   پیغام آفاقی نے اپنے فن کا اظہار کئی اصناف میں کیا ہے جس میں ناول، شعری مجموعہ وغیرہ شامل ہے۔ پیغام آفاقی کی اس ہمہ جہت فنی شخصیت نے کم Read more about جدید اردو ناول میں ’’مکان‘‘ کے مقام کا تعین ۔۔۔ صبیحہ حسین[…]

سید زادی ۔۔۔ اعجاز گل

اک خاتون ہمیشہ کالی شال لپیٹے گھر آتی تھی اس کو دیکھ کے ماں گھبراتی اٹھ کر دوڑتی گر گر جاتی دھوم مچاتی سیّد زادی آئی ہے اس کو اپنی کرسی دیتی نیچے بیٹھتی سر اس کے زانو پر رکھتی اشک لٹاتی سسکیاں بھر بھر کہتی جاتی میں تیری مقروض ہوں مجھ پر قرض ادا Read more about سید زادی ۔۔۔ اعجاز گل[…]

یہ افسانہ نہیں ۔۔۔ پیغام آفاقی

بہکانے کا پیشہ کرنے والے مکروہ چہرے اور مکار آنکھوں والے نے اس سے خواب میں آ کر کہا تھا : تم ان لوگوں کی ذہنیت کو نہیں جانتے۔ یہ اس کو تمام دیوتاؤں سے بلند تر رتبہ دیتے ہیں اور اس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہیں۔ یہ عورتوں کو Read more about یہ افسانہ نہیں ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

غزلیں ۔۔۔ اعجاز گُل

(فیس بک میں آخری پوسٹ کی ہوئی غزل)   پڑے ہوئے ہیں کام سب عجیب امتحان میں کوئی رکا ہے ابتدا میں کوئی درمیان میں   جو اڑ رہے ہیں شرق کو تو جا رہے ہیں غرب کو ہوا بدل رہی ہے طائروں کے رُخ اڑان میں   برستے مینہ میں دھوپ نے کسی شگافِ Read more about غزلیں ۔۔۔ اعجاز گُل[…]

پلیتہ پر ایک ادھورا تبصرہ ۔۔۔ سبین علی

پلیتہ ناول اس لیے لکھا گیا کہ ہر دور کا کم از کم ایک مفکر ضرور ہوتا ہے ہاں کبھی کبھار ایک سے زیادہ بھی جنم لے لیتے ہیں اور ان مفکروں کو اپنے اپنے حصے کی شعور کی وہ شمع جلانی پڑتی ہے جو نہ صرف اس عہد کی سوچ و ادراک کو جلا Read more about پلیتہ پر ایک ادھورا تبصرہ ۔۔۔ سبین علی[…]

کوآپریٹیوسوسائٹی۔۔۔ پیغام آفاقی

وہ کھرا آدمی بالکل مایوس کھڑا تھا۔ چوکیدار ہاتھ میں تالا لیے ادب سے اس کے ہال سے نکلنے کا انتظار کر رہا تھا۔ بظاہر یہ بات انتہائی غیر منطقی تھی۔ اس کے ذہن میں معاملے کا یہ انتہائی رخ اس سے پہلے کبھی نہیں ابھرا تھا۔ وہ اس سوسائٹی کا جس کی میٹنگ ابھی Read more about کوآپریٹیوسوسائٹی۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

فکشن میں حقیقت نگاری اور حقیقت بیانی کا فرق ۔۔۔ پیغام آفاقی

  فکشن نگاری کے مسائل دو طرح کے ہوتے ہیں :   ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حقیقت کی دریافت ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ   (1) تحریر سے قبل کے ایک مرحلے میں مصنف اور حقیقت کے درمیان ایک فاصلہ ہوتا ہے۔ اس فاصلے کو کبھی کبھی تو وہ تحریر کے آغاز سے پہلے ہی ختم کر چکا ہوتا ہے اور کبھی Read more about فکشن میں حقیقت نگاری اور حقیقت بیانی کا فرق ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی

فسادیوں نے پورے گاؤں کو تباہ کر دیا تھا۔ ان کے جانے کے بعد وہاں قوم کے رہبر اور علما کا وفد پہنچا۔ سفید ریش عمامہ پوش مفتیِ شہر نے پورے وفد کے ساتھ پوری بستی کا دورہ شروع کیا۔ اسی بستی کا ایک پتلا دبلا نوجوان جو کہیں چھپ کر بچ گیا تھا ان Read more about امرہ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]