غزل ۔۔۔ مدحت الاختر
مانا کہ تری ہم نفسی اور ہی کچھ ہے لیکن مری دنیا میں کمی اور ہی کچھ ہے ہر آن بدلتے ہوئے منظر نے دکھایا کچھ اور ابھی تھا جو ابھی اور ہی کچھ ہے ہم خیر سے دنیا کو بناتے رہے جنت اب غور سے دیکھا تو بنی اور ہی کچھ Read more about غزل ۔۔۔ مدحت الاختر[…]