غزلیں ۔۔۔ مہتاب حیدر نقوی
پھر کسی خواب کی پلکوں پہ سواری آئی خوش امیدی کو لئے باد بہاری آئی پھول آئے ہیں نئ رت کے نئی شاخوں پر موجۂ ماہ دل آرام کی باری آئی نامرادانہ کہیں عمر بسر ہوتی ہے شادکامی کے لئے یاد تمہاری آئی اور پھر پھیل گیا رنگ محبت رخ پر لالۂ Read more about غزلیں ۔۔۔ مہتاب حیدر نقوی[…]