مشتاق احمد یوسفی – طنز و مزاح کا مینارِ عظیم ۔۔۔ اشفاق احمد ورک

اس نے اردو مزاح کو اس مشکل مقام پر پہنچا دیا ہے جس سے آگے لے جانا کسی دوسرے مزاح نگار تو کیا اس کے اپنے بس میں بھی نہیں۔ میرا دوست مسٹر انوتو تو یہاں تک کہتا ہے کہ یہ کتابیں اس کی اپنی لکھی ہوئی ہی نہیں ہیں جس کا جواز اس کے Read more about مشتاق احمد یوسفی – طنز و مزاح کا مینارِ عظیم ۔۔۔ اشفاق احمد ورک[…]

غزل ۔۔۔ آیت اللہ عظمیٰ امام خمینی/ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

خالِ لب پر ترے اے دوست گرفتار ہوا چشمِ بیمار تری دیکھ کے بیمار ہوا   خود سے بیخود ہوا دے بیٹھا انا الحق کی صدا مثل منصور سرِ دار خریدار ہوا   غمِ دلدار نے پیدا کیا مجھ میں وہ شرر جاں ہتھیلی پہ لئے شہرۂ بازار ہوا   درِ میخانہ شب و روز Read more about غزل ۔۔۔ آیت اللہ عظمیٰ امام خمینی/ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی[…]

کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی

  میری آنکھ عموماً اس کی تیز اور لگاتار دی جانے والی آوازوں سے کھل جاتی تھی۔ ’’کچرے والا بھئی۔۔ کچرے والا۔‘‘ رات گئے تک لکھنے لکھانے کے کاموں میں مشغولیت اکثر و بیشتر دو ڈھائی بجا دیتی تھی۔ ایسے میں صبح صبح کچی نیند سے اٹھنا ذرا مسئلہ ہی لگتا تھا۔ مگر اٹھنا تو Read more about کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی[…]

اردو تحریک اور مسعود حسین خاں ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ

  بعض محققین کا خیال ہے کہ اردو کے عروج کا زمانہ سلطنت مغلیہ کے زوال (1857) کا زمانہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مغلیہ سلطنت کے زوال کے محض دس سال بعد ہی سے اردو کے زوال کی بھی داستان شروع ہو جاتی ہے۔ ہوتا یہ ہے کہ 1867میں متحدہ صوبہ جات (United Read more about اردو تحریک اور مسعود حسین خاں ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ[…]

خاکہ ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

نام۔۔ سرورق پر ملاحظہ فرمائیے خاندان۔۔ سو پشت سے پیشہ آباء سپہ گری کے سوا سب کچھ رہا ہے۔ تاریخ پیدائش۔۔ عمر کی اس منزل پر آ پہنچا ہوں کہ اگر کوئی سن ولادت پوچھ بیٹھے تو اسے فون نمبر بتا کر باتوں میں لگا لیتا ہوں۔ اور یہ منزل بھی عجیب ہے۔ بقول صاحب Read more about خاکہ ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی[…]

خورشید احمد جامی، اردو غزل کی توانا آواز ۔۔۔ ڈاکٹر محسن جلگانوی

جدید غزل کے شاعروں میں خورشید احمد جامی کا مرتبہ صف اول شاعر کا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جامی، جدید شاعری کے ان اولین شاعروں میں ہیں جنھوں نے جدیدیت کو شعوری طور پر اس وقت قبول کیا جب اس کی رو، اردو ادب میں پوری طرح سرایت بھی نہ کر پائی Read more about خورشید احمد جامی، اردو غزل کی توانا آواز ۔۔۔ ڈاکٹر محسن جلگانوی[…]