ابو پاری ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم

شاہو کو گم ہوئے چار گھنٹے ہو چکے تھے۔ کہاں گیا ہو گا۔؟ کس کے ساتھ ہو گا۔۔؟ ہائے اگر اسے کچھ ہو گیا تو۔ میں یہ سوچتے ہی گھبرا گیا۔ ایک بار پھر ماہ نور، زیبا سے پوچھا کہ بھائی کو آخری بار انہوں نے کہاں دیکھا تھا۔ وہ دونوں روہانسی اسے ہی ڈھونڈ Read more about ابو پاری ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم[…]

مکالمات ۔۔۔ محمد عمر میمن، محمد حمید شاہد

  ادیب اور معاشرتی قدر و منزلت محمد عمر میمن   یوسا نے اپنی کتاب ’’نوجوان ناول نگار کے نام خطوط‘‘ میں فکشن کی فنّی عملیات سے بحث کی ہے جس کے ذریعے وہ تخیلی دنیا تخلیق ہوتی ہے جو اپنے حسنِ ترغیب (یا قوتِ تاثیر) کے باعث کاملاً غیر حقیقی یا تخیلی ہونے کے Read more about مکالمات ۔۔۔ محمد عمر میمن، محمد حمید شاہد[…]

ڈاکٹر وقار خان

  شوقِ حسن و ادا، دل لگی معذرت ساقیا معذرت، مے کشی معذرت   میرا احساس عاری ہے جذبات سے چشمِ نَم، سوزِ دل، بے بسی معذرت   قافلہ لوٹنے سے میں قاصر رہا رہبرو معذرت، رہبری معذرت   میں بسر کر نہ پایا تجھے ڈھنگ سے معذرت زندگی، زندگی معذرت   میری حالت کہیں Read more about ڈاکٹر وقار خان[…]

ضمیر واحد متبسم ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

  (پاکستان کے مشہور مزاح نگار سید ضمیر جعفری کے سانحۂ ارتحال پر)   (یہ مضمون ’منصف‘ میں ۲۰۱۲ء میں اس وقت شائع  ہوا تھا جب یوسفی صاحب کا مجموعہ ‘شامِ شعر یاراں‘ (۲۰۱۴ء) شائع نہیں ہوا تھا۔ بعد میں اسے اس مجموعے میں شامل کیا گیا۔ منصف، حیدر آباد، ہند سے لے کر یہ Read more about ضمیر واحد متبسم ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

نیا شمارہ حاضر ہے۔ اس شمارے  نے کافی مصروف رکھا۔ بلکہ ۱۷، ۱۸ جون کو ہی سمجھ رہا تھا کہ شمارہ مکمل ہو گیا اور اپلوڈ شروع کر دیا تھا۔ کہ ۔۔۔۔ اردو دنیا میں ایک زلزلہ آ گیا۔ بہت دن سے اس کا دھڑکا ضرور لگا تھا کہ مشتاق احمد یوسفی ۹۷ سال کے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔[…]

عاطف چودھری

خوشی اب اس لئے بھی تم سے مل کر ہو نہیں سکتی کہ پہلے سی کوئی ساعت میسر نہیں ہو نہیں سکتی   بدلتے موسموں کے ساتھ ممکن ہے بدل جائے مگر میری محبت سے وہ منکر ہو نہیں سکتی   اجڑ بھی جائے تو اس میں محبت کی نمو ہو گی یہ میرے دل Read more about عاطف چودھری[…]

محبّت تو باہر ہے ۔۔۔ کاوش عباسی

محبّت تو باہر ہے اندر کہاں سے مِلے گی   محبّت سمندر، سمندر سے اِک اوک پانی کو اِک لوہا چیمبر میں مٹّی کے کنکریٹ کے گھر میں ہم نے مُقفّل کیا ہے یہ بے رنگ و آہنگ بے مَوج و طوفان اِک اوک پانی سمندر نہیں ہے محبّت سمندر ہے بے حد ہے باہر Read more about محبّت تو باہر ہے ۔۔۔ کاوش عباسی[…]

مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

صاحبو! ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ لندن میں ہمیں یہاں کی تاریخی عمارتوں کو دیکھنے کے علاوہ مشتاق احمد یوسفی کو بھی دیکھنا تھا۔ سو انہیں بھی دیکھ لیا۔ ہماری اور آپ ہی کی طرح کے آدمی ہیں اور کوئی خاص بات نہیں۔ ہم تو انہیں ٹرافلگاراسکوائر اور برٹش میوزیم کو دیکھنے سے Read more about مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

  میں آوارہ،  خود سر،  دبنگ ہوائے ہوس اور رضائے الٰہی کے بیچ پھڑپھڑاتی کٹی اک پتنگ نجات اور اپنی تباہی کے بیچ … کہاں جا رہا ہوں مجھے کیا خبر کبھی ڈاؤن ٹاؤن کی اس سب سے اونچی عمارت کے روشن مناروں کبھی ان ستاروں کے مانند جو میری آنکھوں میں پل بھر کو Read more about سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

تھوک دو ۔۔۔ عمار نعیمی

کہاں پہ ہو تم؟ آج صبح سے تمہارا ایک بھی میسج نہیں آیا۔ مجھے آج کے دن تم سے یہ توقع نہیں تھی۔ محبوبہ نے فون پر تلخ لہجہ اپناتے ہوئے کہا۔ کیوں میری جان ! کیا ہوا؟ اور غصہ کس بات پہ ہو رہی ہو؟ عاشق نے محبوبہ کی تلخی کو بھانپتے ہوئے نرم Read more about تھوک دو ۔۔۔ عمار نعیمی[…]