غزل ۔۔۔ فقیر محمد گویاؔ

ہر روش خاک اڑاتی ہے صبا میرے بعد ہو گئی اور ہی گلشن کی ہوا میرے بعد   کتنے دن یار نے شانہ نہ کیا میرے بعد کیا پریشان رہی زلف دوتا میرے بعد   خوں مرا کر کے لگانا نہ حنا میرے بعد دست رنگیں نہ ہوں انگشت نما میرے بعد   کوئی لاشے Read more about غزل ۔۔۔ فقیر محمد گویاؔ[…]

مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری ۔۔۔ حافظ سید عبدالکریم رضوان

بیسویں صدی کی ساتویں دہائی سے لے کر اکیسویں صدی کے موجودہ دور میں اردو کے طنزیہ وم زاحیہ ادب میں جو مقبول نام گردش کر رہے ہیں ان میں ایک نام مشتاق احمد یوسفی کا بھی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی راجستھان کے ٹونک شہر میں ۱۹۲۳میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن جے پور Read more about مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری ۔۔۔ حافظ سید عبدالکریم رضوان[…]

ووٹ کا ویٹ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

آپ سوچ رہے ہوں گے۔ ۔ ۔ یہ کیا بات ہوئی !۔ ۔ ۔ ’’ ووٹ کا ویٹ‘‘۔ آخر یہ کیا ہے۔ ۔ ۔؟ مضمون ہے۔ ۔ ۔؟ انشائیہ ہے؟ افسانہ ہے؟ اب یہ جو کچھ بھی ہے، ہے تو اردو میں ہی، تو بھلا انگریزی کے اس لفظ ’ ویٹ‘ کو یہاں گھسیٹ لانے Read more about ووٹ کا ویٹ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

غزلیں ۔۔۔ فضیل جعفری

  کیسا مکان سایۂ دیوار بھی نہیں جیتے ہیں زندگی سے مگر پیار بھی نہیں   اٹھتی نہیں ہے ہم پہ کوئی مہرباں نگاہ کہنے کو شہر محفل اغیار بھی نہیں   رک رک کے چل رہے ہیں کہ منزل نہیں کوئی ہر کوچہ ورنہ کوچۂ دل دار بھی نہیں   گزری ہے یوں تو Read more about غزلیں ۔۔۔ فضیل جعفری[…]

خود شناسی اور جنوں کی داستانِ ’’حرف شوق‘‘ ۔۔۔ مبصر عالم نقوی

نام کتاب حرف شوق مصنف مختار مسعود ناشر مکتبہ تعمیر انسانیت صفحات 561   کسبِ کمال کرد و عزیز جہاں شود ! ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ اور مختار مسعود بھی خود شناسی اور جنوں کی یہ داستان مکمل کرنے کے بعد ۱۵؍ Read more about خود شناسی اور جنوں کی داستانِ ’’حرف شوق‘‘ ۔۔۔ مبصر عالم نقوی[…]

محاسبہ ۔۔۔ داؤد کاکڑ

وڈے زمیندار کی حویلی تک جانے والی پتلی سڑک اس وقت ایک میلے کا سا منظر پیش کر رہی تھی۔ لوگوں کا ایک اژدحام تھا جو امڈا چلا آ رہا تھا۔ قریب و دور کے دیہات سے بسوں اور ٹرکوں میں بھر بھر کر لائے گئے عوام جن میں بچے بوڑھے جوان اور مرد عورتیں Read more about محاسبہ ۔۔۔ داؤد کاکڑ[…]

کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی

  رنج   قفس میں جکڑے وہ پرندے جو پشیمانی کے بیضے سے جنم لیتے ہیں خدائے لم یزل کی تسبیح پڑھتے یقین بڑھاتے ہیں عیب سے مبرا کون ہے اس کے سوا ٭٭٭       خواہش   خواہشیں کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں ڈس لیتی ہیں ٭٭٭ Read more about کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی[…]

نے گلِ نغمہ ہوں، نہ پردۂ ساز ۔۔۔ ستیہ پال آنند

کینیڈا میں میرے عزیز دوست اطہر رضوی (مرحوم) ہمیشہ میرا "دھرم بھرشٹ” کرنے کے درپے رہتے تھے ۔ ہر برس وہ اپنی غالب اکاڈمی کے زیر اہتمام ، دیوان غالب سے ایک مصرع طرح لے کر طرحی مشاعرہ برپا کیا کرتے تھے۔اپنی وفات سے کچھ برس پہلے وہ بضد ہوئے کہ میں بھی ایک مصرع Read more about نے گلِ نغمہ ہوں، نہ پردۂ ساز ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]

مناجات۔۔۔ رحمان حفیظ

یہ مناجات مِرے واسطے آساں کر دے جو تِری شان ہے اس شان کے شایاں کر دے   کسی خورشید کا ، مہتاب کا محتاج نہ رکھ خود مِرا حجرۂ افکار فروزاں کر دے   فرش پر بیٹھے ہوئے پر وہ نوازش فرما عرش والوں کو جو انگشت بدنداں کر دے   میں تو بوسیدہ Read more about مناجات۔۔۔ رحمان حفیظ[…]

اسکول ماسٹر کا خواب ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

  آبِ گم سے انتخاب     فیوڈل فینٹسی   ہر شخص کے ذہن میں عیش و فراغت کا ایک نقشہ رہتا ہے جو دراصل چربہ ہوتا ہے اس ٹھاٹ باٹ کا جو دوسروں کے حصے میں آیا ہے۔ لیکن جو دکھ آدمی سہتا ہے، وہ تنہا اس کا اپنا ہوتا ہے۔ بلا شرکت غیرے۔ Read more about اسکول ماسٹر کا خواب ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی[…]