اوم پربھاکر

کبھی آنگن، کبھی زینہ، کبھی کمرہ مہکتا ہے ہمارے درمیاں اک پھول نا دیدہ مہکتا ہے   ٹھٹھک کر رہ گیا جو تیرے سرہانے ابھی آ کر تری روشن جبیں وہ دھوپ کا ٹکڑا مہکتا ہے   تو میرے ساتھ ہے، اتنا بہت ہے، صرف اتنے سے مرے گھر کا ہر اک گوشہ، ہر اک Read more about اوم پربھاکر[…]

نشست بند، اردو اور چالان ۔۔۔ محمد احمد

ہماری اردو میں انگریزی اس بُری طرح گُھسی ہوئی ہے کہ چاہیں بھی تو اُسے نکالا نہیں جا سکتا۔ لیکن بات یہ ہے کہ دراصل حکم (زبان) تو اُسی کا چلتا ہے کہ جو بالا دست ہو۔ انگریز نے جو ترقی کی اُسے ہم بڑی خوشی سے اپناتے گئے ساتھ ساتھ اُس ترقی کے ساتھ Read more about نشست بند، اردو اور چالان ۔۔۔ محمد احمد[…]

میں کسی کا نہیں ۔۔۔ دیوی ناگرانی

جس قانون کی تعمیل قدرت کرتی ہے، وہ ہم پر بھی لازمی ہوتا ہے۔ سورج روز صبح اگتا ہے، شام کو غروب ہو جاتا ہے، دوسرے دن نکلنے کے لئے۔ انسان جو پیدا ہوا ہے وہ ضرور ہی مرے گا، یہ بھی پتہ ہے۔ اس میں کوئی نئی بات تو ہے نہیں! تو نئی بات Read more about میں کسی کا نہیں ۔۔۔ دیوی ناگرانی[…]

نوشین عبد الحق

  ضروری کیا نہیں اور کیا ضروری ہے بھلا اس بحث میں پڑنا ضروری ہے؟   تو اپنا ظرف تھوڑا اور اونچا کر تعلق کا بھرم رکھنا ضروری ہے   سبھی کچھ جانتے ہو پھر بھی کہتے ہو خموشی سے گزر جانا ضروری ہے   بلندی پر پہنچ کر بھول جاتے ہو کہ نیچے دیکھنا Read more about نوشین عبد الحق[…]

فضیل جعفری کی یاد میں ۔۔۔ سرور الہدیٰ

فضیل جعفری کو یاد کرنے کا مطلب زندگی اور ادب کے ایک مخصوص مزاج کو یاد کرنا ہے۔ اس اعتبار سے فضیل جعفری شخصی اعتبار سے مختلف دکھائی دیتے ہیں۔ یہی بات باقر مہدی کے بارے میں بھی کہی جا سکتی ہے لیکن دونوں کے مزاج میں مماثلت کے باوجود کچھ فرق بھی ہے۔ باقر Read more about فضیل جعفری کی یاد میں ۔۔۔ سرور الہدیٰ[…]

مصحف اقبال توصیفی

سر تکیے میں لاکھ چھپایا،  دیکھ لیا میں نے اپنا اصلی چہرہ دیکھ لیا   دانت کہاں اک مصنوعی بتیسی ہے آنکھ ہے کانی، کان ہے ٹیڑھا دیکھ لیا   اب اک کالی گہری کھائی آئے گی سایہ اپنے قد سے لمبا دیکھ لیا   بند آنکھوں میں آ بیٹھے ہو، بے پردہ ایسے کوئی Read more about مصحف اقبال توصیفی[…]

کاوش عباسی

نہ تڑپنا ہے نہ آنکھ اشکوں سے تر کرنی ہے دِل بدل خود کو کہ اب یوں ہی بسر کرنی ہے   جیسے بِچھڑے ہیں ابھی اور ابھی مِل جائیں گے یوں ہی خوش خوش ہمیں ہر شب کی سحر کرنی ہے   اُن کی ہر یاد کو اِک نغمہ بنا  لینا ہے زِندگی سرخوش Read more about کاوش عباسی[…]

جنگ سخت کوش ہے ۔۔۔ دنیا مخاہئل/سلمیٰ جیلانی

عراقی نژاد امریکی شاعرہ دنیا میخائل، انگریزی سے ترجمہ سلمیٰ جیلانی   کتنی عالی شان ہے جنگ کتنی پر جوش کتنی محنتی اور تیز رفتار صبح سویرے سائرنوں کو جگاتی ہے اور ایمبولینسوں کو مختلف علاقوں میں بھیجتی ہے لاشوں کو ہواؤں میں جھلاتی ہے اسٹریچروں پر زخمیوں کو لادتی ہے ماؤں کی آنکھوں سے Read more about جنگ سخت کوش ہے ۔۔۔ دنیا مخاہئل/سلمیٰ جیلانی[…]

مشتاق احمد یوسفی کے غالب سے ذہنی روابط ۔۔۔ ڈاکٹر محمد یار گوندل

خاندانی حالات، علمی پس منظر اور وسیع مطالعہ ایسے بنیادی عناصر ہیں جو نہ صرف شخصیت کی تعمیرو تشکیل کرتے ہیں بلکہ اس کے فن کو بھی نکھار بخشتے ہیں۔ بلاشبہ ان تمام امور کا اطلاق مشتاق احمد یوسفی کی شخصیت اور فن پر ہوتا ہے۔ ناقدین نے ان کی شخصیت کو باغ و بہار Read more about مشتاق احمد یوسفی کے غالب سے ذہنی روابط ۔۔۔ ڈاکٹر محمد یار گوندل[…]

عادل منصوری کی نظمیں : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری

جدیدیت کی طرح جدید اردو ادب کی تاریخ بھی خاصی پرانی ہو چکی ہے۔  چند مصرعوں میں ہی کس طرح ان عورتوں کا سارا جسمانی اور روحانی کرب سمٹ آیا ہے جو نو عمری میں ہی جسم فروشی پر مجبور کر دی جاتی ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے جسموں کی تمام تازگی اور شادابی Read more about عادل منصوری کی نظمیں : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری[…]