غزل پیمائی۔۔۔۔ اسرار جامعی

شاعری کا گرم سارے ملک میں بازار ہے جس کو دیکھو وہ قلم کاغذ لئےتیار ہے   تیز بیکاری کی جتنی آج کل رفتار ہے بس اسی درجہ فزوں غزلوں کی پیدا وار ہے   ہر گلی کوچے میں ہے شعری نششتوں کی دکاں ذہن کو بیمار رکھنے کا یہ کاروبار ہے   مبتدی استاد Read more about غزل پیمائی۔۔۔۔ اسرار جامعی[…]

غزلیں ۔۔۔ طالب جوہری

اُس کا ہر انداز سجیلا بانکا تھا کچھ تو بتاؤ وہ خوش پوش کہاں کا تھا ایک طرف سے کھلی ہوئی تھی شیر کی راہ لیکن اس پر تین طرف سے ہانکا تھا مت گھبرانا دوست، غبارِ ناقہ سے ہم نے بھی اس دھول کو برسوں پھانکا تھا اُس کے گھر سے نکل کر ہم Read more about غزلیں ۔۔۔ طالب جوہری[…]

غزلیں ۔۔۔۔ گلزار دہلوی

  بٹھا کے دل میں گرایا گیا نظر سے مجھے دکھایا طرفہ تماشہ بلا کے گھر سے مجھے   نظر جھکا کے اٹھائی تھی جیسے پہلی بار پھر ایک بار تو دیکھو اسی نظر سے مجھے   ہمیشہ بچ کے چلا ہوں میں عام راہوں سے ہٹا سکا نہ کوئی میری رہ گزر سے مجھے Read more about غزلیں ۔۔۔۔ گلزار دہلوی[…]

دلّی درشن۔۔۔۔ اسرار جامعی

دلی نئی پرانی دیکھی خیر و شر حیرانی دیکھی کرسی کی سلطانی دیکھی دھوتی پر شیروانی دیکھی بن راجہ کے راج کو دیکھا بھارت کے سرتاج کو دیکھا منتری مہراج کو دیکھا الٹے سیدھے کاج کو دیکھا کرسی ہے اب تخت کے بدلے نرمی ہے اب سخت کے بدلے سالم ہے اب لخت کے بدلے Read more about دلّی درشن۔۔۔۔ اسرار جامعی[…]

اقبال متین ۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  ہم نہیں جانتے کہ آپ میں سے کتنوں کو اس بات کا علم ہے بھی یا نہیں کہ پچھلے ہفتہ دکن کے مایہ ناز افسانہ نگار اقبال متین کو اتر پردیش اردو اکیڈمی نے مولانا ابو الکلام آزاد سے منسوب اپنے سب سے بڑے قومی اعزاز (مالیتی پانچ لاکھ روپئے) سے نوازنے کا اعلان Read more about اقبال متین ۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

مشتاق احمد یوسفی۔۔۔۔ مجتبیٰ حسین

بات پر سنجیدگی سے غور کرتے رہتے ہیں کہ اردو کے بیشتر سرکردہ مزاح نگار اور طنز نگار جو اپنی تحریروں میں نہایت چوکس، زیرک، مستعد، چالاک، ہوشیار، باخبر بلکہ سفاک تک نظر آتے ہیں، وہ اپنی عملی زندگی میں اتنے ہی سادہ لوح، بے لوث، شریف، نیک، مخلص، بے نیاز، بے ریا بلکہ معصوم Read more about مشتاق احمد یوسفی۔۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

سمندر کی چوری۔۔۔۔ آصف فرخی

ابھی وقت تھا۔۔ پانی اور آسمان کے بیچ میں روشنی کی وہ پہلی، کچی پکی، تھرتھراتی ہوئی کرن پھوٹنے بھی نہ پائی تھی کہ شہر والوں نے دیکھا سمندر چوری ہو چکا ہے۔۔ دن نکلا تھا نہ سمندر کے کنارے شہر نے جاگنا شروع کیا تھا۔۔ رات کا اندھیرا پوری طرح سمٹا بھی نہیں تھا Read more about سمندر کی چوری۔۔۔۔ آصف فرخی[…]

مجتبیٰ حسین: ایک الوداعی تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  قومی اخبارات کے مطالعہ سے معلوم ہوا کہ حیدر آباد دکن (بھارت) میں مقیم اُردو زبان کے مایۂ ناز ادیب اور مزاح نگار مجتبیٰ حسین چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انسانیت کے وقار اور سر بلندی کے لئے انتھک جد و جہد کرنے والے اس ادیب کی رحلت پر ہر آنکھ Read more about مجتبیٰ حسین: ایک الوداعی تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا[…]

پتے جو لاپتہ ہو گئے۔۔۔۔ مجتبیٰ حسین

  ہمارے پاس ایک ڈائری ہے جو 1980 سے 2000 ء تک ہمارے زیر استعمال رہی۔۔ 1980ء میں جب ہم اپنے پہلے بیرونی سفر پر جاپان جانے لگے تو ہم نے اس میں اپنے بعض اہم ہندوستانی احباب کے پتے اس خیال سے لکھ لئے تھے کہ جاپان کے لمبے قیام کے دوران میں کہیں Read more about پتے جو لاپتہ ہو گئے۔۔۔۔ مجتبیٰ حسین[…]

خالی مکان میں رہ جانے والے۔۔۔۔ آصف فرخی

  وہ دیکھیے، اُدھر اس طرف … … .. سیدھے ہاتھ کو تین چار مکانوں کے فوراً بعد … … .. نظر آیا آپ کو؟ کوئی نہ کوئی وہاں سے گزرتے ہوئے اس کی طرف اشارہ کر کے اس کی بات ضرور کرتا ہے۔۔ پہلے پہلے وہ مکان نظر اس لئے نہیں آتا تھا کہ Read more about خالی مکان میں رہ جانے والے۔۔۔۔ آصف فرخی[…]