تسبیح کے دانے ۔۔۔ محمد حامد سراج

  یہ ایک دیو کی کہانی ہے اسے بڑی عمر کے لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کہانی پڑھنے کے دوران آداب ملحوظ خاطر رہیں کیوں کہ اب دادی ماں کہانی نہیں سنایا کرتی ہیں ہم نے بڑی مشکل سے دادی ماں کو اس بات پر رضا مند کیا ہے کہ بچپن میں وہ ہمیں Read more about تسبیح کے دانے ۔۔۔ محمد حامد سراج[…]

نوحہ گر ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم

  کسی شریر بچے کی طرح کھڑکی کے ادھ کُھلے پٹ سے ہاتھ بڑھا سورج نے مٹھی بھر دھوپ اس کے چہرے پر پھینکی تو نیند، جو آنکھوں میں پاؤں پسارے پڑی تھی ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھی۔ اس نے آنکھ کھولے بغیر سورج کا ہاتھ پرے کر کے کھڑکی کا پٹ بند کیا اور نیند Read more about نوحہ گر ۔۔۔ سلطان جمیل نسیم[…]

غزل ۔۔۔ احمد مشتاق

  پھر وہی رات پھر وہی آواز میرے دل کی تھکی ہوئی آواز   کہیں باغ نخست سے آئی کسی کوئل کی دکھ بھری آواز   ابھی چھایا نہیں ہے سناٹا آ رہی ہے کوئی کوئی آواز   پھڑپھڑاہٹ کسی پرندے کی کسی کونپل کی پھوٹتی آواز   ابھی محفوظ ہے ترا چہرہ ابھی بھولی Read more about غزل ۔۔۔ احمد مشتاق[…]

تماشا ۔۔۔ منشا یاد

  اندھیرے کا طویل سفر طے کرنے کے بعد وہ سورج طلوع ہونے تک دریا کے کنارے پہنچ جاتے ہیں۔ کنارے پر جگہ جگہ ادھ کھائی اور مری ہوئی مچھلیاں بکھری پڑی ہیں۔ چھوٹا کہتا ہے۔ ’’یہ لدھروں کی کارستانی لگتی ہے ابا۔‘‘ ’’ہاں پتر۔‘‘ بڑا کہتا ہے۔ ’’یہ ایسا ہی کرتے ہیں۔ ضرورت سے Read more about تماشا ۔۔۔ منشا یاد[…]

رودِ خنزیر ۔۔۔ صدیق عالم

  میں ان دنوں گودی کے علاقے میں سامان اٹھانے کا کام کیا کرتا۔ شام کی طرف، جب میرے پاس کرنے کو کچھ نہ ہوتا، میں اپنے وقت کو دو حصوں میں بانٹ لیتا۔ سورج ڈوبنے سے قبل میں لوہے کے پُل پر بیٹھا لوگوں کے جوتے پالش کیا کرتا۔ جب میرے پاس پالش کرنے Read more about رودِ خنزیر ۔۔۔ صدیق عالم[…]

غزل ۔۔۔ ظفر اقبال

  مسائل بڑھ گئے ہیں، گفتگو ہونا ضروری ہے ہمارا آپ کا اب روبرو ہونا ضروری ہے   محبت کی ذرا سی تھرتھری کافی ہے دونوں کو نہ میں ہونا ضروری ہے نہ تو ہونا ضروری ہے   خصائل تجھ میں ہوں گے خوب روؤں کے بہت لیکن کوئی اپنا تمہارا رنگ و بو ہونا Read more about غزل ۔۔۔ ظفر اقبال[…]

منظر ۔۔۔ سید محمد اشرف

  عرفان صدیقی کے نام   بالکل اسی جگہ، اسی پل پر کھڑے ہو کر میں نے اس دن سوچا تھا کہ خاموش اونٹوں کی قطار کے ساتھ رمضان کا قافلہ تھوڑی ہی دیر میں رخصت ہونے والا ہی۔ تین میل دور قصبے کی پرانی مسجدوں سے مغرب کی اذان کی آواز، راستے کی دھند Read more about منظر ۔۔۔ سید محمد اشرف[…]

افسانچے۔۔۔ جوگندر پال

  ارے ہاں   اس نے اپنی تلاش میں گھر بار تیاگ دیا اور چار کھونٹ گھومتا پھرا، اور تلاش کرتے کرتے بھول گیا کہ وہ کیا تلاش کئے جا رہا ہے۔ مگر ایک دن اچانک اپنے آپ کو پھر اپنے گھر کی چوکھٹ پر پا کر مسرت سے اس کی گھگی بندھ گئی، کہ Read more about افسانچے۔۔۔ جوگندر پال[…]

ایک نظم ۔۔۔ اسنیٰ بدر

  اپنی ایک طالبہ زینب کے نام _____________________   کسے معلوم ہے بارہ برس کی سانولی زینب جب اپنے گھر پہنچتی ہے تو اوروں کی طرح کھانا نہیں کھاتی نہ بستہ پھینک کر بستر پہ گرتی ہے وہ اپنے ساتویں نمبر کے بھائی کو کھلاتی ہے کبھی روٹی پکاتی ہے کبھی سالن چڑھاتی ہے کسے Read more about ایک نظم ۔۔۔ اسنیٰ بدر[…]