غزل۔۔ سعید خان
جیسے فطرت کے نشانے پہ ہدف آتا ہے کتنی آسانی سے دل تیری طرف آتا ہے شہرِ امکان مہکتا ہے ترے آنے سے جیسے جھونکا کوئی گلزار بکف آتا ہے رنج کو سینچتے رہتے ہیں گُہر ہونے تک عشق سینے میں بہ اندازِ صدف آتا ہے کوئی وحشت ہے کہ دل اپنی طرف کھینچتی ہے Read more about غزل۔۔ سعید خان[…]
