چوپال میں سنا ہوا قصہ۔ ایک تجزیہ۔ ۔ ۔ ایم۔ مبین

________________________________________________ چوپال میں سنا ہوا قصہ ________________________________________________ انور قمر ________________________________________________ گاؤں کی چوپال ویران پڑی ہوئی ہے۔ پوہ کی رات ہے۔ برفیلے جھونکوں سے برگد پر ٹنگی قندیلیں جھول جھول جاتی ہیں۔ ۔ ۔ ایک بوڑھا گاؤں سے دور چلا جاتا ہے۔ ایک ہاتھ میں اس کے فاختہ ہے اور دوسرے میں کتاب۔ پیچھے پیچھے Read more about چوپال میں سنا ہوا قصہ۔ ایک تجزیہ۔ ۔ ۔ ایم۔ مبین[…]

سائرہ غلام نبی کی کہانی ’’سہمی ہوئی تصویر‘‘ اور ایک تجزیاتی تجربہ۔ ۔ ۔ زیب اذکار حسین

________________________________________________ سہمی ہوئی تصویر ________________________________________________ سائرہ غلام نبی ________________________________________________ جیسے ہی ان سب کو قدموں کی آہٹ سنائی دی، اس حبس زدہ کمرے میں صدیوں کا سنّاٹاٹھہر گیا۔ ’’آ گیا سالا دماغ کی دہی کرنے ‘‘ ان میں سے کسی نے زیرِ لب کہا۔ باقی سب مصروف دکھائی دینے کی اداکاری کرنے لگے۔ صاف لگتا Read more about سائرہ غلام نبی کی کہانی ’’سہمی ہوئی تصویر‘‘ اور ایک تجزیاتی تجربہ۔ ۔ ۔ زیب اذکار حسین[…]

ذوقی کی فکری جہت نالۂ شب گیر کے حوالے سے۔ ۔ ۔ الماس فاطمہ

’’کیا کہتی ہے مجھ سے میری روٹھی ہوئی تقدیر ائے نالۂ شب گیر…….. بیگانی ہوئی جاتی ہے مجھ سے میری تصویر ائے نالۂ شب گیر…….. کیوں لکھنے لگا کوئی میرے درد کی تفسیر ائے نالۂ شب گیر……..‘‘ موجودہ عہد کی ایک ایسی شخصیت جو اپنے شاندار ناولوں اور افسانوں سے اردو ہی نہیں بلکہ ہندی Read more about ذوقی کی فکری جہت نالۂ شب گیر کے حوالے سے۔ ۔ ۔ الماس فاطمہ[…]

مکاں سے لامکاں تک محیط و بسیط آفاقی پیغام۔ ۔ ۔ ڈاکٹر سلیم خان

انسان اپنی زندگی کا شعوری سفر شروع کرنے سے بہت پہلے لاشعوری طور پر ایک نام سے منسوب ہو جاتا ہے۔ قلمی سفر میں بھی یہی ہوتا ہے ابتداء ہی میں یہ جانے بغیر کے اسے کن راہوں سے گزرنا ہے اور کن منازل کو سر کرنا ہے فنکار اپنے لئے ایک نام تجویز کر Read more about مکاں سے لامکاں تک محیط و بسیط آفاقی پیغام۔ ۔ ۔ ڈاکٹر سلیم خان[…]

الجھن۔ ۔ ۔ احمد ندیم قاسمی

رات آئی، خیر کیلئے ہاتھ اٹھائے گئے اور اس کے بیاہ کا اعلان کیا گیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ لال دوپٹے میں سمٹی ہوئی سوچنے لگی کہ اتنا بڑا واقعہ اتنے مختصر عرصے میں کیسے تکمیل تک پہنچا، وہ تو یہ سمجھے بیٹھی تھی کہ جب برات آئے گی تو زمین Read more about الجھن۔ ۔ ۔ احمد ندیم قاسمی[…]

اس نے کہا تھا ۔ ۔ ۔ چندر دھر شرما گُلیری

  ترجمہ/ رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید ترجمہ/ رسم الخط کی تبدیلی: اعجاز عبید ________________________________________________________ بڑے بڑے شہروں کے اکے گاڑی والوں کی زبان کے کوڑوں سے جن کی پیٹھ چھل گئی ہے، اور کان پک گئے ہیں، ان سے ہماری استدعا ہے کہ امرتسر کے بمبو کارٹ والوں کی بولی کا مرہم لگاویں۔ Read more about اس نے کہا تھا ۔ ۔ ۔ چندر دھر شرما گُلیری[…]

اُمّیدِ صبحِ نو ۔ ۔ ۔ سیّد انور جاوید ہاشمی

دہشت سے بم دھماکوں سے، غارت گری سے تُم کیا روک لو گے بھائیوں کو رہ بری سے تُم!!! قائدؔ کی رہ نمائی مرے بھائی خوب ہے سنگَت میں حق پرستوں کی یک جائی خوب ہے   آئے ہیں ہم سُخن یہاں پر بے سبب نہیں گویائی کو زباں ملی آزُردہ لَب نہیں ارزَاں نہیں Read more about اُمّیدِ صبحِ نو ۔ ۔ ۔ سیّد انور جاوید ہاشمی[…]

نظمیں۔ ۔ ۔ فرح دیبا ورک

________________________________________________ محاصرہ ________________________________________________   میں کھو گئی ہوں کتابوں میں رکھے پھولوں کی مانند جنہیں تم بھو ل چکے ہو جانے کب تم بے خیالی میں صفحے پلٹو اور سوکھی پتیاں تمہارے قدموں میں ریزہ ریزہ ہو جائیں ٭٭٭     ________________________________________________ خوش گمان _______________________________________________   جہاں روحوں کے ملنے پر پابندی ہو مگر جسم Read more about نظمیں۔ ۔ ۔ فرح دیبا ورک[…]

نظمیں۔ ۔ ۔ زرقا مفتی

  ________________________________________________ گُلاب ________________________________________________   برسوں کی رفاقت میں حسرت ہی رہی مجھ کو تم کام سے جب لوٹو ہونٹوں پہ تبسم ہو اک پھول ہو ہاتھوں میں   نہ تم نے کبھی ہمدم وہ بات کہی مجھ سے جس بات کو سننے کو بے تاب میں رہتی تھی   معلوم تھا مجھ کو یہ Read more about نظمیں۔ ۔ ۔ زرقا مفتی[…]

دسمبر۔ ۔ ۔ ناصر ملک

سنا ہے اس دسمبر میں تغیر ہی تغیر ہے دسمبر کا اکیلا پن نہیں ہو گا دسمبر میں دسمبر کی اداسی بھی نہیں ہو گی دسمبر میں سنا ہے اب کے سردی بھی نہیں ہو گی دسمبر میں جنوں ہو گا نہ ویرانی، تو کیا ہو گا دسمبر میں بڑی ہی بے سرو سامانیاں دیکھیں Read more about دسمبر۔ ۔ ۔ ناصر ملک[…]