منور رانا _ ہم سے محبت کرنے والے روتے ہی رہ جائیں گے ۔۔۔ منصور الدین فریدی

منور رانا نہیں رہے۔ ہندوستان کی اردو شاعری کا ایک باب موت کی آغوش میں سمٹ گیا۔ ایک ایسا انسان جس نے کبھی فلمی چکنا چوند میں خود میں ’’شترو گھن سنہا‘‘ پایا تھا بلکہ خوشیوں کے شہر میں ’’شتروگھن سنہا آف کولکتہ‘‘ بھی کہلایا تھا۔ لیکن یہ قسمت تھی جس نے ایک ایسی انگڑائی Read more about منور رانا _ ہم سے محبت کرنے والے روتے ہی رہ جائیں گے ۔۔۔ منصور الدین فریدی[…]

مکاتیب رفیع الدین ہاشمی

نا معلوم قلم سے ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی شخصیت اور کام کسی تعارف کا محتاج نہیں، اقبالیات میں آپ کی گراں قدر خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا چکا ہے۔ پاکستان کے تمام اہم ادبی اداروں اور جامعات میں آپ کے خطبات اور کتابوں سے استفادے کا سلسلہ جاری ہے۔ مودودیات، نقد Read more about مکاتیب رفیع الدین ہاشمی[…]

علّامہ اقبال اور دانش حاضر ۔۔۔ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی

ہمارے آج کے دانش وروں، خصوصاً ’روشن خیال‘ دانش وروں کو یہ بات مان لینی چاہیے کہ پوری بیسویں صدی میں اقبال سے بڑا کوئی صاحب دانش نہیں تھا، اور دانش حاضر اور اس کی گہرائیوں اور پیچیدگیوں سے بھی ان سے بڑھ کر کوئی واقف نہ تھا۔ اقبال کے ہاں ’عقل‘ اور ’دانش‘ مترادف Read more about علّامہ اقبال اور دانش حاضر ۔۔۔ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی[…]

اقبال کی نظم ’’شکوہ‘‘ ۔۔۔ رفیع الدین ہاشمی

تعارف اور پس منظر   ’’شکوہ‘‘ انجمن حمایت اسلام لاہور کے چھبیسویں سالانہ جلسے میں پڑھی گئی جو اپریل ۱۹۱۱ء میں ریواز ہوسٹل، اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں منعقد ہوا تھا۔ اس اجلاس کی صدارت فقیر سیّد افتخار الدین نے کی تھی۔ ایک شاعر کی حیثیت سے علّٓامہ اقبال کی شہرت و مقبولیت میں Read more about اقبال کی نظم ’’شکوہ‘‘ ۔۔۔ رفیع الدین ہاشمی[…]

قیدی ۔۔۔ انور قمر

1 قیدیوں کے پیروں میں بیڑیاں ہیں اور ہاتھوں میں کدالیں۔ ایک لمحہ میں کدالیں فضا میں بلند ہوتی ہیں، دوسرے میں زمین کے پتھریلے سینے میں اتر جاتی ہیں۔ قطعی میکانیکی طور پر یہ کام ہو رہا ہے۔ گجر بجتے ہی ایک وین ہمارے مکان سے کچھ فاصلے پر آ کر رکتی ہے۔ جمعدار Read more about قیدی ۔۔۔ انور قمر[…]

غزلیں ۔۔۔ انور معظّم

آج کچھ یوں شب تنہائی کا افسانہ چلے روشنی شمع سے دل درد سے بیگانہ چلے   شعلہ در شعلہ کسی یاد کے چہرے ابھریں موج در موج حباب رخ جانانہ چلے   کچھ نہ ہو آنکھ میں بے درد نگاہوں کے سوا گفتگو ساقیِ دوراں سے حریفانہ چلے   وقت جھومے کہیں بہکے کہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ انور معظّم[…]

ڈاکٹر اَنور معظم مرحوم۔ ایک قابل ادیب و شاعر ۔۔۔ اسلم عمادی

پیدائش:  ۲۳ نومبر۱۹۲۸ وفات:  ۲۵ نومبر ۲۰۲۳   اہم تصانیف: 1۔  جمال الدین افغانی (۱۹۵۶) 2۔ عندلیب گلشن نا آفریدہ۔  غالب کی فکری وابستگیاں (۲۰۱۹) Annotated Urdu Bibliography (Social Sciences)- 4 Volumes 4. Islam and Plurity of Religion, 1984   ڈاکٹر اَنور معظم کا نام جامعہ عثمانیہ کے اکابر اَصحابِ علم و اَدب میں نمایاں Read more about ڈاکٹر اَنور معظم مرحوم۔ ایک قابل ادیب و شاعر ۔۔۔ اسلم عمادی[…]

نگار خانۂ کولکاتا: ایک جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر احسان عالم

دربھنگہ میں علم و ادب کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ یہ صدیوں سے مفکروں، دانشوروں ، ادیبوں ، صوفیوں ، سنتوں اور شاعروں کی سرزمین رہی ہے۔ عہد قدیم کے بعد عہد وسطیٰ میں بھی مسلمانوں کی علمی و ادبی ثقافتی اور تہذیبی کاوشوں نے دربھنگہ کی تاریخ کو روشن کیا ۔ دربھنگہ میں بہت Read more about نگار خانۂ کولکاتا: ایک جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر احسان عالم[…]

ڈاکٹر امام اعظم کے مونوگراف ’مظہر امام‘ کا اجمالی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر مظفر نازنین

ڈاکٹر امام اعظم (ریجنل ڈائریکٹر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، کولکاتا ریجنل سینٹر) شاعر، ادیب اور صحافی ہیں۔ ان کی کتاب ’’گیسوئے تحریر‘‘ دراصل ان کی شخصیت کی آئینہ دار ہے۔ 192 صفحات پر مشتمل اس کتاب ’‘‘گیسوئے تحریر‘‘ کی اشاعت 2012ء میں ہوئی۔ یہ کتاب 39 نادر و نایاب ادبی مضامین کا Read more about ڈاکٹر امام اعظم کے مونوگراف ’مظہر امام‘ کا اجمالی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر مظفر نازنین[…]

چڑیوں نے کہا عافیت ہے ۔۔۔ انور قمر

1 طاق میں ڈیوٹ جل رہا تھا، ہلکی مگر سرد ہوا کے جھونکوں سے اس کی لو لرز لرز جاتی تھی۔ میں خواجہ کے آستانے سے قوالی سن کر سرائے کو لوٹا تھا۔ میں ابھی اپنی کھولی کے دروازے پر لگا ہوا قفل کھولنے ہی جا رہا تھا کہ میری نظر پاس کی کھولی پر Read more about چڑیوں نے کہا عافیت ہے ۔۔۔ انور قمر[…]