غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت
کسے دیکھا ہے جو یہ آئینہ حیران لگتا ہے بظاہر تو یہاں ہر آدمی انسان لگتا ہے بہت دیکھا ہوا سجھا ہوا جانا ہوا چہرہ اسے بھی غور سے دیکھو تو کچھ انجان لگتا ہے کبھی اس راستے پر بھیڑ کم ہوتی نہیں لیکن نہ جانے کیوں ہمیں یہ راستہ سنسان لگتا ہے Read more about غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت[…]