گرداب ۔۔۔ شموئل احمد

اقتباس ۱   سر شام افق پر اُگے تنہا ستارے کی بھی اپنی ایک اداسی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔! اس کی آنکھوں میں اداسی کا کچھ ایسا ہی رنگ تھا اور اگر دھند کا کوئی چہرہ ہوتا ہے تو اُس کا چہرہ بھی۔۔۔۔۔ وہ خوب صورت نہیں تھی۔ خط و خال بھی تیکھے نہیں تھے۔ پھر بھی Read more about گرداب ۔۔۔ شموئل احمد[…]

مرگ اسرافیل سے ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  (مشرف عالم ذوقی نے ’مرگ انبوہ‘ نامی ناول سے چار عدد ناولوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے، ’مرگ انبوہ‘ کے بعد دوسرا حصہ ’مردہ خانے میں عورت‘ حال ہی میں شائع ہو چکا ہے۔ تیسرا حصہ ’صحرائے لا یعنی‘ اور چوتھا ’ہائی وے پر کھڑا آدمی‘ ابھی زیر طبع ہیں۔ زیر نظر اقتباس، Read more about مرگ اسرافیل سے ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

چار درویش اور ایک کچھوا ۔۔۔ سید کاشف رضا

  (ایک ابتدائی اقتباس) ابتدائیہ: راوی کا بیان     پتہ نہیں کب انسانوں نے یہ طے کیا تھا کہ کہانی کو بیان کرنے کے لئے کسی نہ کسی راوی کی موجودگی بھی ضروری ہے۔ مگر ایک کہانی کو ایک راوی کیسے بیان کر سکتا ہے؟ کہانی تو ہر سمت سے دکھائی دیتی ہے تو Read more about چار درویش اور ایک کچھوا ۔۔۔ سید کاشف رضا[…]

مرگ انبوہ ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  اقتباس باب اول : موت سے مکالمہ   بلیو وہیل اور پاشا مرزا     ’’اس کھیل میں موت ہے موت سے زیادہ خوبصورت کوئی فنتاسی نہیں کیا ہم میں سے کسی کو پتہ ہے کہ موت کے بعد کی زندگی کیسی ہے؟ سب کچھ ختم یا ایک رقص خلا میں؟ یا ایک نئی Read more about مرگ انبوہ ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

اللہ میاں کا کارخانہ ۔۔۔ محسن خان

اقتباس   رات کو تیز ہوا کے ساتھ خوب بارش ہوئی تھی۔ کھیتوں کی مٹی گیلی ہو گئی تھی اور درختوں کے پتّے دھُل کر چمک رہے تھے۔ جب میں بکری کو لے کر قبرستان پہنچا تو میں نے دیکھا اماں اور چچا جان کی قبریں کچھ نیچی ہو گئی تھیں اور ان کے کَتبوں Read more about اللہ میاں کا کارخانہ ۔۔۔ محسن خان[…]

ایک دِستوپِئن ( dystopian) معاشرے میں ۔۔۔ شافع قدوائی

  آرویلِئن ساخت (Orwellian structure) پر تشکیل شدہ، مشرف عالم ذوقی صاحب کا تازہ ترین ناول ’مرگ انبوہ‘ ایک ایسی ‘حیرت زدگی’ کا احساس کراتا ہے جو ایسے ملک میں رہنے سے پیدا ہوتی ہے جو خرید و فروخت کی تجارت کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ اردو میں شاندار، جاندار اور جاذبِ قرات ناولوں کی Read more about ایک دِستوپِئن ( dystopian) معاشرے میں ۔۔۔ شافع قدوائی[…]

میرواہ کی راتوں ‌کا سحر ۔۔۔ محمد خان داؤد

  رات کافی گزر گئی تھی، یا میں نے گزار دی تھی، وہ اس لے کہ میرے ہاتھ میں ایک کتاب تھی۔ اور میں یہی کوشش کر رہا تھا کہ جب اسے پڑھنے بیٹھا ہوں تو کم از کم ختم ہی کر لوں۔ کیونکہ وہ کتاب محض ایک سو بائیس صفحات پر مشتمل تھی، اور Read more about میرواہ کی راتوں ‌کا سحر ۔۔۔ محمد خان داؤد[…]

ناول ’مکان‘ کی نیرا: نسوانی کرداروں کی ایک عمدہ و خوبصورت مثال ۔۔۔ محمد الیاس انصاری

  زمانۂ قدیم سے ہی عورت پدر سری سماج میں مسائل سے جوجھ رہی ہے۔ ہر دور میں معاشرے نے اپنے اپنے مزاج و ذوق کی مناسبت سے عورت کو قبول کیا ہے اور اسے نظر انداز بھی کیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سماج کی تشکیل اور بقا میں عورت مرکزی کردار ادا Read more about ناول ’مکان‘ کی نیرا: نسوانی کرداروں کی ایک عمدہ و خوبصورت مثال ۔۔۔ محمد الیاس انصاری[…]

علی اکبر ناطق کا ناول ’کماری والا’ ۔۔۔ شاہد صدیقی

  علی اکبر ناطق اردو ادب کی اقلیم میں داخل ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی شہہ نشین تک جا پہنچا۔ اس کا ابتدائی تعارف اس کی شاعری اور افسانے تھے۔ دونوں اصناف میں اس نے اردو کے قارئین کو چونکا دیا تھا۔ اس کے اسلوب میں ایک تازگی اور نیا پن تھا۔ اردو Read more about علی اکبر ناطق کا ناول ’کماری والا’ ۔۔۔ شاہد صدیقی[…]