نظمیں ۔۔۔ حفیظ تبسم
ایک نادار ملک کی تاریخ تاریخ بنائی نہیں جاتی یہ خود بن جاتی ہے قدیم داستان کی طرح روٹی کی تلاش میں ہم جنگل میں داخل ہوئے جس کے کنارے فاختہ کے نشان والا پرچم نصب تھا سالانہ تہوار کے دن بادشاہ کے قصیدے اور ملکہ کے لیے گیت گائے جاتے جو Read more about نظمیں ۔۔۔ حفیظ تبسم[…]