نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب
وہ لڑکی عجب لڑکی ہے وہ لڑکی جسے مجھ سے محبت ہے بنا دیکھے ہوئے مجھ کو گزرتا دن نہیں جس کا جو راتوں میں مری خاطر بہت بے چین رہتی ہے جو میرے جاگنے سے پہلے پہلے جاگ جاتی ہے سلیقے اور طریقے سے مری ہر چیز رکھتی ہے میں آفس کے Read more about نظمیں ۔۔۔ سلیمان جاذب[…]