معمول۔۔۔ اعجاز عبید

(ہارر سٹوری کا ایک تجربہ)   ساتویں منزل پر پہنچ کر اپنے فلیٹ کا دروازہ کھولتے ہوئے شارق نے گھڑی دیکھی، گیارہ بج کر چالیس منٹ ہو رہے تھے۔ یعنی وہ آج اپنے معمول سے دس منٹ تاخیر سے گھر پہنچا تھا۔ فکٹری سے بھی پانچ منٹ دیر سے نکل سکا تھا۔ ’’خیر، کیا فرق Read more about معمول۔۔۔ اعجاز عبید[…]

سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی

  مجھے اُس کمرے میں رہتے ہوئے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا لیکن اتنی بات سمجھ میں آ گئی تھی کہ چین و سکون میسر نہیں آنے والا۔ محلے کے زیادہ تر گھروں میں تو ایسا لگتا ہی نہیں تھا کہ ان میں کوئی رہتا بھی ہو۔ جس بالائی منزل کے کمرے میں مَیں کرائے Read more about سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

تین افسانچے ۔۔۔ جاوید نہال حشمی

غلاف   ”سعدیہ، وقت نکال کر ذرا کھڑکی اور دروازوں کے پردے تبدیل کر دینا۔ آج شام نوشین کو دیکھنے لڑکے والے آ رہے ہیں۔“ بشریٰ بیگم نے اپنی بڑی بیٹی سے کہا۔ ”پرانے پردے باتھ روم کی بالٹی میں رکھ دوں گی؟“ ”نہیں، ابھی اتنے گندے نہیں ہوئے کہ دھونا پڑے۔ بس تہہ کر Read more about تین افسانچے ۔۔۔ جاوید نہال حشمی[…]

تین افسانچے ۔۔۔ جاوید نہال حشمی

  غلاف   ”سعدیہ، وقت نکال کر ذرا کھڑکی اور دروازوں کے پردے تبدیل کر دینا۔ آج شام نوشین کو دیکھنے لڑکے والے آ رہے ہیں۔“ بشریٰ بیگم نے اپنی بڑی بیٹی سے کہا۔ ”پرانے پردے باتھ روم کی بالٹی میں رکھ دوں گی؟“ ”نہیں، ابھی اتنے گندے نہیں ہوئے کہ دھونا پڑے۔ بس تہہ Read more about تین افسانچے ۔۔۔ جاوید نہال حشمی[…]

سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی

مجھے اُس کمرے میں رہتے ہوئے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا لیکن اتنی بات سمجھ میں آ گئی تھی کہ چین و سکون میسر نہیں آنے والا۔ محلے کے زیادہ تر گھروں میں تو ایسا لگتا ہی نہیں تھا کہ ان میں کوئی رہتا بھی ہو۔ جس بالائی منزل کے کمرے میں مَیں کرائے دار Read more about سکون ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]

چھوٹی حویلی ۔۔۔ اعجاز عبید

(نا مکمل ناول کا  ایک حصہ) قاضی عبد الستار کے نام ( 1) مسجد سے فجر کی نماز کے بعد نمازی دھیرے دھیرے مگر اس طرح نکلنے لگے کہ جیسے دل ہی دل میں کہہ رہے ہوں کہ چلو۔ اس جھنجھٹ سے چھٹی ملی، اب کام سے لگیں گے۔ مسجد کے دروازے پر بوڑھا رحیما Read more about چھوٹی حویلی ۔۔۔ اعجاز عبید[…]

چوٹ، نوٹ کی ۔۔۔ حنیف سیّد

عروسِ فطرت بھرپور جوانی کا جام پیے، سولہ سنگار کیے، سیکڑوں ارمان لیے، چاندی کی ڈولی میں سوار، لیے انکھیوں میں پیار، اپنے سجنا کے دوار، ہولے ہولے کھسک رہی تھی۔ اُس کے خوابوں کا شہزادہ چاند ابلقِ ایام کی لگامیں کسے، ستاروں کے درمیاں بسے، کہکشاں نما راستے پر اپنی منزل کی جانب گامزن Read more about چوٹ، نوٹ کی ۔۔۔ حنیف سیّد[…]

بدلتے رنگ ۔۔۔ اسلم جمشید پوری

یونیورسٹی کے کھلے سبزہ زار میں وہ سب ایک گروہ کی شکل میں بیٹھے تھے۔ نیچے دور تک پھیلی ہری گھاس اور اوپر پیلی پیلی دھوپ گویا ہرے رنگ کے شلوار جمپر اور پیلا دوپٹہ اوڑھے کوئی حسینہ لیٹی ہوئی ہو۔ ’’یار، یہ کون ہیں۔‘‘ مو ہن نے اکرم کی جانب سوالیہ نظروں سے دیکھتے Read more about بدلتے رنگ ۔۔۔ اسلم جمشید پوری[…]

ایک ہی راستہ۔۔۔! بس۔۔! ۔۔۔ حنیف سید

  ’’اپنے وفا دار کتے کو پھانسی پر لٹکا کر تم نے ہی انعام میں ہیرے کی انگوٹھی پائی تھی، مجھ سے۔۔۔ ؟‘‘کافی انتظار کے بعد جب بادشاہ کو ایک سمت سے چرواہا اپنی بھیڑیں لاتا دکھائی دیا تو بادشاہ نے سرپٹ گھوڑا دوڑاتے ہوئے اس کے قریب پہنچ کر اُس کو پہچاننے کی کوشش Read more about ایک ہی راستہ۔۔۔! بس۔۔! ۔۔۔ حنیف سید[…]

پیکج ۔۔۔ توصیف بریلوی

’’ہے سوئیٹی…! آج سنیما چلو گی…؟‘‘ واصف نے آتے ہی سوال کیا۔ ’’آج موڈ نہیں ہے۔‘‘ ’’اوہ کم آن…سوئیٹی!‘‘ ’’سمجھا کرو واصف…‘‘ ’’اچھا میری بات سنو…اگر تمہیں فلم پسند نہ آئے تو ہم واپس آ جائیں گے ڈئیر۔‘‘ ’’آں …او کے۔‘‘ ’’سوئیٹی ایک بات بولوں …؟‘‘ ’’بات ہی بولنی تھی تو سنیما لانے کی کیا Read more about پیکج ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]