مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔
لیجیے نیا شمارہ حاضر ہے۔ یہ چونتیسواں شمارہ ہے۔ دسمبر ۲۰۰۵ء سے اب تک ’سمت‘ نے گیارہ سال سے زائد سفر کر لیا ہے۔ کسی بھی اردو جریدے کے لیے یہ بات اہمیت رکھتی ہے، وہ چاہے قرطاسی جریدہ ہو یا برقیاتی اور آن لائن۔ اور برقیاتی جریدہ بھی ایسا جو اپنے پہلے شمارے سے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]