مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔

نئے سال کے دوسرے شمارے اور ’سمت‘ کی تاریخ کے ۵۴ ویں شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس بار وطنِ عزیز  کم از کم وائرس کے مظالم سے آزادی کی طرف بڑھ چلا ہے۔ اور نئے فعال کیسیز ہزار کے آس پاس رہ گئے ہیں، خدائے عز و جل کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ ان Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ……

بہت سی امیدوں کے ساتھ نئے سال کا پہلا شمارہ حاضر ہے، اس دعا کے ساتھ کہ یہ سال ہر قسم کی وبا اور خوف و ہراس کا خاتمہ ثابت ہو، اور پوری دنیا میں امن و سکون قائم ہو جائے، آمین۔ اس سہ ماہی کی وفیات میں ڈاکٹر ابرار احمد جیسے اہم نظم گو Read more about مجھے کہنا ہے کچھ……[…]

مجھے کہنا ہے کچھ……

ڈیڑھ سال سے پریشان کن خبریں تواتر سے مل رہی ہیں، اور حال ہی میں تو ایسے قریبی لوگوں کے بچھڑنے سے دل دہل گیا ہے جن سے قریبی روابط رہے تھے۔ پچھلی بار شمیم حنفی، ذوقی اور تبسم وغیرہ کے بچھڑنے کی خبر تھی، تو اس بار ابو الکلام قاسمی اور بیگ احساس نے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ……[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔

  کس کس کو یاد کیجیے، کس کس کو روئیے۔۔۔۔ فاروقی صاحب کی جدائی کا غم تو تازہ ہی ہے اور شاید ہمیشہ رہے گا ہی، کرونا کی دوسری لہر نے مزید چرکے دئے ہیں۔ اس سہ ماہی میں مزید بڑے نام رخصت ہو گئے ہیں۔ کچھ کو ہی اس شمارے میں یاد کیا گیا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔ سمت کا جشن زریں مبارک ہو، زیر نظر شمارہ آپ کے اپنے جریدے ’سمت‘ کا پچاسواں شمارہ ہے۔ کئی لحاظ سے یہ ایک اہم عہد ساز جریدہ رہا ہے، بالکل اسی طرح جیسا کہ جدیدیت کا علم بردار ماہنامہ ’شبخون‘ الہ آباد بھی ایک اور عہد ساز جریدہ رہا ہے۔ اور Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔

ایک تاریکی چھائی ہوئی ہے حدِّنظر تک۔ ایک طرف کورونا وبا کا خوف اور اس کے نتیجے میں پیدا شدہ غیر یقینی صورت حال، اور دوسرے اب موت کی دستک قریب قریب سنائی دینے لگی ہے۔ مجتبیٰ حسین کی موت کے غم سے ہم باہر آئے بھی نہیں تھے کہ مزید قریبی لوگوں کی سناؤنی Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

چھ ماہ بعد آپ سے بات کر رہا ہوں۔ جنوری میں ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے کی وجہ سے جو غم و غصہ تھا، اس کا اظہار اداریے کے اس صفحے کو سیاہ کر دینے کے ارادے سے تکمیل کو پہنچا۔ اپریل کے شمارے کے وقت کورونا وائرس کی تباہیاں شروع ہو Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔

پچھلی بار کی طرح اس دفعہ بھی کچھ نہیں کہنا ہے۔۔۔ یا ۔۔۔ بہت کچھ کہنا ہے لیکن ۔۔۔۔۔ بس یہ ہندی کی کہانی رسم الخط کی تبدیلی اور برائے نام ترجمے کے ساتھ پیش ہے۔   مایوس پرندے ۔۔۔ بھومیکا دوِویدی ____________________   دنگا اپنے پورے شباب پر تھا۔ سرکاری دفتر، عمارتیں، گاڑیاں دھڑا Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔[…]