سید محمد ضامن کنتوری … مختصر تعارف ۔۔ اشرف رفیع
سید محمد ضامن کنتوری … مختصر تعارف پروفیسر اشرف رفیع سید محمد ضامن کنتور کے ضلع بارہ بنکی میں ۲۵ جنوری ۱۸۷۵ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید محمد کاظم حبیب کنتوری خود بھی شاعر تھے۔ ناسخ کے شاگرد میر لطف اللہ قدرؔ سے تلمذ حاصل رہا۔ ان کے بعد آغا سید عتیق Read more about سید محمد ضامن کنتوری … مختصر تعارف ۔۔ اشرف رفیع[…]
