غزل ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری

مجھے تو پُتلی تماشا تمام دیکھنا تھا مرے بدن نے مگر جلد گھر بھی لَوٹنا تھا   مَیں تھک کے رُک سا گیا تھا جہاں، وہاں پر بھی مجھے ٹھہرنے کی خاطر بھی کتنا بھا گنا تھا !   تمام عمر مَیں اوروں سے پوچھتا ہی رہا وہ اک سوال جسے مجھ کو خود سے Read more about غزل ۔۔۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

سنو غزل سنو!!! ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

(میری تصویر مجھے پاس بٹھا کر نہ بنا)   تصویر اب ایسی کیا بناتے ایم ایف حسین بھی ہماری   یہ کون سا آرٹ ہے خدارا ناک ایسی کبھی نہ تھی ہماری   خرگوش سے کان، اک آنکھ چھوٹی اک آنکھ ذرا بڑی ہماری   سب دیکھ رہے ہیں، ہنس رہے ہیں تصویر جو بن Read more about سنو غزل سنو!!! ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

فیس بک تنقید کس طرف جا رہی ہے ؟۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

ادبی تنقید میں ہم سب نے مختلف دبستان تنقید کا مطالعہ کیا ہو گا اور یہ بات بہت بہتر طور سے جانتے ہیں کہ تنقیدی منصب سنبھالنا اتنا بھی آسان نہیں۔ تخلیق اگر کمزور ہوتی ہے تو تخلیق کار کو نقصان پہنچتا ہے۔ اور اس سے اسے پذیرائی نہیں ملتی۔ مگر جب تنقید کمزور ہوتی Read more about فیس بک تنقید کس طرف جا رہی ہے ؟۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

پرچھائیں ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

  صبا نے راستے پر چلتے چلتے اپنی پرچھائیں کو دیکھا، کتنا بھی تیز قدم بڑھا لے وہ اس کے آگے ہی رہے گی۔ ۔ ۔  حقیر، بونی، بیہودہ پرچھائیں، اسے اس کی کم مائیگی کا احساس کرانے کے لئے وہ اس کے سامنے رہ کر منھ چڑھاتی رہتی ہے – لیکن کبھی جب پیچھے Read more about پرچھائیں ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

خواب گاہ میں ریت ۔۔۔ مبشر سعید/ سید انور جاوید ہاشمی

خواب گاہ میں ریت [مجموعۂ غزل]مبشر سعید ناشر:مثال پبلشرز، فیصل آباد، قیمت ۳۰۰ روپے، صفحات :۱۲۸ ’’خواب گاہ میں ریت‘‘ دھیمے اور با وقار لہجے کے شاعر انہ جذبات کو لفظی سلیقہ شعاری سے برتنے والے شاعر کا اظہاریہ اچھی، نئی اور پُر تاثیر شاعری کے دل دادگان و آرزو مندوں کے لیے امکانات کی Read more about خواب گاہ میں ریت ۔۔۔ مبشر سعید/ سید انور جاوید ہاشمی[…]

بڑے ناولوں کو پڑھنا۔۔۔ پیغام آفاقی

بڑے ناولوں کو پڑھنا اپنے آپ میں ایک بڑا کام ہوتا ہے : ہمارے ایک نوجوان ہونہار ناول نگار رحمان عباس نے ایک بڑی اچھی کتاب بعنوان ” اکیسویں صدی میں اردو ناول” شائع کی ہے جس میں چند معرکے کے مضامین ہیں اور ان کا پورا انداز بیان ان کی اس سچائی اور بے Read more about بڑے ناولوں کو پڑھنا۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

غزلیں ۔۔۔ رؤف خیر

اب ہو کر رہ گئے ہیں تبرک سنبھال رکھ ماں باپ ہیں کہ شیشۂ نازک سنبھال رکھ   بوسیدہ ہو گئے ہیں یہ اوراق زندگی ہے اور چھور ہی نہ کوئی تک سنبھال رکھ   چیلوں کی سلطنت ہے کھلے آسمان پر اپنے کبوتروں کا بھی کا بک سنبھال رکھ   تیرے خلاف ہوں نہ Read more about غزلیں ۔۔۔ رؤف خیر[…]

رحمن عباس اور ان کی ناول نگاری ۔۔۔ تمنا شاہین

  ناول کا فن زندگی کی تصویر کشی کا فن ہے۔ حالات اور زمانے کے ساتھ فنون لطیفہ میں بھی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں کیونکہ تبدیلی فطرت کا قانون ہے۔ چونکہ ادب فنون لطیفہ کی ایک شکل ہے اس لئے اس کی تمام اصناف پر بھی حالات اثر انداز ہوتے ہیں۔ تخلیق کار نئے نئے Read more about رحمن عباس اور ان کی ناول نگاری ۔۔۔ تمنا شاہین[…]

خدا کے سائے میں آنکھ مچولی پر ایک مذاکرہ

                  آدمی، سماج اور خدا   شرکاء: مشرف عالم ذوقی، بلند اقبال، نعمان شوق اور رحمن عباس ٍ بلند اقبال: کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ انسانی سماج اور حیوانی سماج میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ انسانی سماج اور حیوانی سماج میں انسانیت کا فرق ہوتا ہے۔ لیکن انسانیت تو evil genius Read more about خدا کے سائے میں آنکھ مچولی پر ایک مذاکرہ[…]

ایک مکمل کہانی ۔۔۔ محمد عثمان عالم

جگر، دِل گردے، دماغ، معدہ، پھیپھڑے اور نجانے کون کون سے حصے اُس کے مردہ جسم سے کاٹ کر ایک سٹیل کے مخصوص برتن میں رکھے جا رہے تھے۔ اُس وقت میں بھی وہی موجود تھا۔ اُن لمحات میں، میں اندھا تھا۔ ۔ ۔ میری آنکھیں  اِس کمرے نما ہال سے باہر کھڑے افسردہ اور Read more about ایک مکمل کہانی ۔۔۔ محمد عثمان عالم[…]