حمد ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

تو عزیز اور عظیم تو ہی رحمان و رحیم میرے مولا میں گنہ گار بہت میں ترا شکر ادا کیسے کروں! تری حمد لکھوں ایسا کرتا ہوں تجھے سوچتے سوچتے سو جاؤں گا یہی احساس بہت ہے مجھ کو ہاں،   مگر تیری رضا شامل ہو تو وہ خوش بخت ہوں میں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ وقت کی اُڑتی Read more about حمد ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی[…]

میزان ادب اور ’’ میزان نو ‘‘ ۔۔۔ ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل / ڈاکٹر عشرت ناہید

’’میزان نو‘‘ ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل کی ایسی تصنیف جو اپنے عنوان، جاذب نظر اور معنویت سے پر سر ورق کے بنا پر قاری کو پہلی ہی نظر میں متوجہ کر لیتی ہے۔ سرورق پر مرکز میں ایک ترازو بنا ہوا ہے جس کے دونوں پلڑے متوازن ہیں جو دلیل ہیں اس بات کی Read more about میزان ادب اور ’’ میزان نو ‘‘ ۔۔۔ ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل / ڈاکٹر عشرت ناہید[…]

گرگٹ ۔۔۔ انتون چیخوف/ عبد الرزاق واحدی

پولیس انسپکٹر اوچومیلوف نیلا اوور کوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل تھامے بازار کے چوک سے گزر رہا ہے۔ سرخ بالوں والا کانسٹیبل ضبط کیے ہوئے کروندوں سے بالکل اوپر تک بھری ٹوکری اٹھائے اس کے پیچھے پیچھے چل رہا ہے۔ چاروں طرف سناٹا چھایا ہوا ہے۔ ..۔ چوک میں ایک متنفس بھی نہیں نظر Read more about گرگٹ ۔۔۔ انتون چیخوف/ عبد الرزاق واحدی[…]

مفت ہوئے بدنام ۔۔۔ محمد احمد

پہلی بار جب یہ بات میڈیا پر نشر ہوئی تو میں بھی دہل کر رہ گیا کہ اب نہ جانے کیا ہو گا۔ مجھے تو یہ بھی خوف ہو گیا تھا کہ طفیل صاحب سارا معاملہ میرے ہی سر نہ تھوپ دیں۔ اُن سے بعید بھی نہیں تھی بعد میں شاید وہ مجھ سے اکیلے Read more about مفت ہوئے بدنام ۔۔۔ محمد احمد[…]

ایکو فیمینزم اور عصری تانیثی اردو افسانہ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی / محمد علم اللہ

نام کتاب :ایکو فیمینزم اور عصری تانیثی اردو افسانہ    مصنفہ : نسترن احسن فتیحی مطبع : عفیف پبلی کیشنز دہلی۔ ( ایجوکیشن پبلشنگ ہاؤس )    قیمت :360   اردو میں عموماً نئے موضوعات پر کتابیں کم لکھی جاتی ہیں۔ خاص طور سے بدلتے حالات کی کوکھ سے پیدا ہونے والے مسائل کا کسی بھی زاویۂ Read more about ایکو فیمینزم اور عصری تانیثی اردو افسانہ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی / محمد علم اللہ[…]

سید زادی ۔۔۔ اعجاز گل

اک خاتون ہمیشہ کالی شال لپیٹے گھر آتی تھی اس کو دیکھ کے ماں گھبراتی اٹھ کر دوڑتی گر گر جاتی دھوم مچاتی سیّد زادی آئی ہے اس کو اپنی کرسی دیتی نیچے بیٹھتی سر اس کے زانو پر رکھتی اشک لٹاتی سسکیاں بھر بھر کہتی جاتی میں تیری مقروض ہوں مجھ پر قرض ادا Read more about سید زادی ۔۔۔ اعجاز گل[…]

اعتبار و عبرت ۔۔۔ فاطمہ اے۔ ایم خان

"امّی کس کا فون تھا؟” جیسے ہی زرینہ بیگم کچن میں داخل ہوئیں اُس نے سوال کیا۔ "کسی کا نہیں۔ ” وہ فریج کی طرف مڑ گئیں۔ شنایہ ماں کی پیٹھ تکنے لگی، وہ پندرہ منٹ بعد لاؤنج سے لوٹی تھیں اور کہ رہی تھیں کہ کسی کی کال نہیں تھی۔ "یہ لو، آج افطار Read more about اعتبار و عبرت ۔۔۔ فاطمہ اے۔ ایم خان[…]

یہ افسانہ نہیں ۔۔۔ پیغام آفاقی

بہکانے کا پیشہ کرنے والے مکروہ چہرے اور مکار آنکھوں والے نے اس سے خواب میں آ کر کہا تھا : تم ان لوگوں کی ذہنیت کو نہیں جانتے۔ یہ اس کو تمام دیوتاؤں سے بلند تر رتبہ دیتے ہیں اور اس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہیں۔ یہ عورتوں کو Read more about یہ افسانہ نہیں ۔۔۔ پیغام آفاقی[…]

غزلیں ۔۔۔ اعجاز گُل

(فیس بک میں آخری پوسٹ کی ہوئی غزل)   پڑے ہوئے ہیں کام سب عجیب امتحان میں کوئی رکا ہے ابتدا میں کوئی درمیان میں   جو اڑ رہے ہیں شرق کو تو جا رہے ہیں غرب کو ہوا بدل رہی ہے طائروں کے رُخ اڑان میں   برستے مینہ میں دھوپ نے کسی شگافِ Read more about غزلیں ۔۔۔ اعجاز گُل[…]

پیغام آفاقی! ۔۔۔ محمد علم اللہ

حسرت رہی کہ’ تم ‘سے دوبارہ نہ مل سکا   اب کوئی شام نہیں آئے گی ان آنکھوں میں تیری کرنوں نے جلا ڈالی ہیں پلکیں میری پیغام آفاقی   پاکستان سے نوجوان ادیب باسط آزر کا میسیج آیا ’’ایک دوست سے علم ہوا کہ آپ سے پیغام آفاقی صاحب کے بارے میں معلومات مل Read more about پیغام آفاقی! ۔۔۔ محمد علم اللہ[…]