اُس پار ۔۔۔ الیاس بابر اعوان

شام کے سُرخ پرندے اترنے سے قبل اُسے اُس پار پہنچنا تھا ، اُدھر جہاں پیلی دھوپ کی سرسوں کے کھیت تھے۔ نیلے لشکتے پانی ، جیسے ٹاس میں بھری کوری پیاس جو اُدھر سے وہ اپنی آنکھوں میں بھر کر اِدھر لے آیا تھا ، اور اک عمر توں وڈی آس۔ پنڈ پہ اخیری Read more about اُس پار ۔۔۔ الیاس بابر اعوان[…]

کھوٹا سکّہ ۔۔۔ ادریس آزاد

آنکھیں اتنی زرد، گویا کسی لاش نے کھول رکھی ہوں۔ اس کی ناک بھی موت سے پہلے ہی ٹیڑھی ہو چکی تھی جس پر مکھیاں بھنبھنا رہی تھیں۔ کپڑے جیسے کسی نے ان پر تیل ، گھی، مٹی اور کچلے ہوئے ٹماٹروں کا لیپ کر دیا ہو۔ آس پاس کے مسافروں نے ناکیں ڈھانپ لی۔ Read more about کھوٹا سکّہ ۔۔۔ ادریس آزاد[…]

منتخب ۔۔۔ حمید نیازی

فوجی افسر کی تقریر خدا خدا کر کے اختتام کی طرف مائل ہوئی، اس کی جذباتی تقریر نے پورے پریڈ گراونڈ میں جیسے بجلی دوڑا دی تھی، جوان لمحہ بہ لمحہ تیز ہوتی دھوپ سے بے نیاز ، وقتاً فوقتاً نعرے لگا رہے تھے، تمام اچھے فوجیوں کی طرح وہ یہ بھی خوب سیکھ چکے Read more about منتخب ۔۔۔ حمید نیازی[…]

سنّاٹا ۔۔۔ ابرار مُجیب

یہ روز کا معمول تھا۔ صبح جب وہ گھر سے نکلتا تو کمرے کی کھڑکی بند ہوتی اور بستر پر ناہموار سانسوں کا زیر و بم۔ وہ ربر سول کے جوتے پہن کر باہر نکلتا ، قدموں کی چاپ ناہموار سانسوں کا حصہ معلوم ہوتی اور وہ ہوا کے جھونکے کی طرح باہر نکل اتا۔ Read more about سنّاٹا ۔۔۔ ابرار مُجیب[…]

ایک لمحہ ۔۔۔ عودیہ علی

اس دنیا میں سب سے زیادہ بری مجھے اپنے گھر میں کام کرنے والی ماسی لگتی ہے۔ حالانکہ جب وہ پہلے دن آئی تھی تو اس نے کہا تھا "بی بی جی مجھ سے جتنا مرضی کام کروانا مگر نماز پڑہنے کے لیئے چھٹی ضرور دیا کرنا” اور میں نے خوشی خوشی ہاں کر دی۔مگر Read more about ایک لمحہ ۔۔۔ عودیہ علی[…]

بلا عنوان ۔۔۔ ریحان بشیر

غربت کا تمسخر ماتھے پے سجائے کچھ گھر کاندھے سے کاندھا ملائے ساتھ ساتھ کھڑے ہوئے تو ایک بے ترتیب ، بے ڈھبی سی غریب بستی نے جنم لیا۔۔۔۔۔ وہی بستی جس کا ہر گھر انقلاب کا مسکن تھا۔۔۔۔۔ مگر بستی کے باسی اس بات سے بے خبر۔۔۔ خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے۔۔۔۔ Read more about بلا عنوان ۔۔۔ ریحان بشیر[…]

الیوژن ۔۔۔ اقبال حسن آزاد

گاؤں کی پگڈنڈیاں طے کر تے ہوئے اب وہ دونوں شہر جانے والی سڑک کے قریب آ گئے تھے۔ابھی اندھے را تھا اور تھوڑے فاصلے پر واقع لائین ہوٹل صاف صاف دکھائی نہیں دے رہا تھا۔البتہ وہاں پر کھڑے ٹرکوں کے دھندلے دھندلے سائے نظر آ رہے تھے۔وقفے وقفے سے کوئی گاڑی گزرتی تو سڑک Read more about الیوژن ۔۔۔ اقبال حسن آزاد[…]

تبدیلی ۔۔۔ عزیز فیصل

اسے اپنی یونیورسٹی کے بوڑھے پروفیسروں میں ایک ہی قدر مشترک دکھائی دیتی کہ وہ سب کے سب لڑکیوں کے سامنے ریشم کی طرح نرم اور اس کے سامنے فولاد بنے رہتے۔ روزانہ ایسے چار بزرگ پروفیسروں کی سرد مہری کا سامنا کرنا بازیچہ اطفال تھوڑی تھا۔ کو ایجوکیشن کی کلاس میں وہ ہمیشہ سہما Read more about تبدیلی ۔۔۔ عزیز فیصل[…]

حرام ۔۔۔ علی جبران رانا

کسی بھی مغرب ملک میں رہنے کا یہ میرا پہلا تجربہ تھا۔ اب تو مجھے یہاں آئے بھی تین ماہ ہونے کو آئے تھے۔ بہت خواب دیکھے تھے میں نے اس سرزمین پر رہنے کے۔۔بڑ ے خواب دیکھے تھے میں نے زندگی کو آزادی سے مزے سے گزارنے کے۔۔مجھے اچھی طرح یاد ہے وہ ہفتہ Read more about حرام ۔۔۔ علی جبران رانا[…]