دُکھ ۔۔۔ شاہین کاظمی

سانپ نے اپنے منہ میں رکھا موتی اُگلا، زہریلے پرکاش کی تیکھی کِرنیں آنکھ کی پُتلیاں چاٹ گئیں ،بصیرت کی تفہیم اُلٹی تو شعوری قرطاس پر رقم تحریروں کے الفاظ باغی ہو گئے، فولادی غار سے نمودار ہونے والے جنگلی نے جنت نظیر بَن میں چَرتی معصوم سی نیل گائے کو دیکھا، زَقند بھر کر Read more about دُکھ ۔۔۔ شاہین کاظمی[…]

مختصر نویس ۔۔۔ سیّد صداقت حُسین

اویس نے صبح سویرے اٹھتے ہی شیو کیا، ناشتے سے فارغ ہونے کے بعد کپڑے پہنے بال سنوارے اور اپنا پسندیدہ کوٹ پہن کر بس اسٹاپ پر بس کا انتظار کرنے لگا۔ پندرہ منٹ کے انتظار کے بعد ایک بھری ہوئی بس میں سوار ہو کر وہ سیدھا مقامی کمپنی کے ہیڈآفس میں ہیومن ریسورس Read more about مختصر نویس ۔۔۔ سیّد صداقت حُسین[…]

مسرت ۔۔۔ ارشد علی

ماہ جون کی شدید گرم دوپہر اور بس والے کا دھرنا، سواریوں کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا تھا۔ اور اب وہ ڈرائیور سے تو تکار کی بجائے لڑائی پر آمادہ دکھائی دیتے تھے۔ مگر اس کا یہی موقف تھا کہ اتنی کم سواریوں کے ساتھ آگے نہیں جا سکتا آخر تنگ آ کر ڈرائیور Read more about مسرت ۔۔۔ ارشد علی[…]

Boomerang ۔۔۔ فرحانہ صادق

"ساب اب میرا کام ہو جائے گا نا ” اس نے دیوار کی طرف رُخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ "ہاں ہاں بھئی ” ۔۔۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ پھر میں پیسے لینے کب آؤں ؟” دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اور پھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔ "پیسے ملنے Read more about Boomerang ۔۔۔ فرحانہ صادق[…]

موبائل ۔۔۔ ذیشان علی

دو گھنٹے کی تگ و دو کہ بعد آخر کار میں موبائل کے اصل مالک تک پہنچ ہی گیا اور اس کا حیرت سے کھلا ہوا منہ اور پھیلی ہوئی آنکھیں دیکھ کر جتنا لطف اندوز ہو سکتا تھا ہوا۔ اسی نشے میں سرشار جیب ہاتھ ڈالا تو موبائل غائب تھا۔ ٭٭٭

اللہ کے نام پہ ۔۔۔ مانی عباسی

احمر کو روز آڈٹ کلائنٹ پہ جاتے ہوئے بس سٹاپ اتر کر تھوڑا پیدل چلنا پڑتا تھا۔ جس سٹاپ پر وہ اترتا ادھر چوک میں ایک بوڑھی بھکارن بیٹھی ہوتی تھی۔ بھکارن احمر سے کچھ مانگنا تو دور کی بات اس کی طرف دیکھتی بھی نہ تھی۔کلائنٹ پہ جاتے اور واپس آتے ہوئے روز احمر Read more about اللہ کے نام پہ ۔۔۔ مانی عباسی[…]

ہندکو ۔۔۔ افراسیاب کامل

عالم خان نے امریکہ سے واپسی کے بعد اپنے آبائی علاقہ میں قیام کیا رہائش کے بعد سب سے پہلا کام بچوں کا اچھے انگلش میڈیم سکولوں میں داخلہ اور اس کے بعد اس کی دوسری مصروفیات تھیں معاشی مسائل نہ ہونے کی وجہ سے اس کی ساری توجہ اپنے مشاغل کی طرف مبذول ہو Read more about ہندکو ۔۔۔ افراسیاب کامل[…]

سچ ۔۔۔ محمد خاور

وہ انحراف پر افسانے پڑھ پڑھ کر کڑھ رہا تھا۔ اتنے بڑے بڑے نام اور کس بے توجہی سے افسانے لکھ کر پیش کر گئے ہیں۔ کسی کی زبان میں غلطیاں نظر آئیں تو کسی کی مشاہدات میں اور کردار وں کے نفسیاتی پہلووں کے ساتھ تو وہ زیادتیاں نظر آئیں کے الحفیظ و الاماں۔۔ Read more about سچ ۔۔۔ محمد خاور[…]

بے یقینی ۔۔۔ ارشد نیاز

اور ہم سب چلانے لگے۔ ’’ وہ آ گیا!وہ آ گیا!‘‘ اور ہم نے دیکھا: وہ آسمان کی بلندیوں سے نیچے اُتر رہا تھا۔ ہم سب بہت خوش تھے کہ اب ہماری تقدیریں بدل جائیں گی،ہماری راتیں اُجلے سمندر میں ڈوب جائیں گی،روشنی روشنی کا ورد کرنا ہم چھوڑ دیں گے اور ہمیں ہماری مُرادوں Read more about بے یقینی ۔۔۔ ارشد نیاز[…]

شرمندہ سوال ۔۔۔ قربِ عبّاس

خدا تو پتھر میں بھی کیڑے کو رزق دے دیتا ہے، ہر حال میں اس کا شکر ادا کرتے رہو۔۔۔” فرزند علی نے مولوی جی کی بات بہت غور سے سننے کے بعد اپنی کمزور آواز میں سوال کیا "مولوی جی بوڑھا ہوں کام تو مجھ سے ہوتا نہیں مگر نمازیں پوری پڑھتا ہوں ، Read more about شرمندہ سوال ۔۔۔ قربِ عبّاس[…]