آزادی ۔۔۔ حمزہ حسن شیخ

تحریک چلی اور کچھ ہی دنوں میں زور پکڑ لیا۔ لوگ اپنے اجداد سے مستعار لئے ہوئے نعرے بلند کر رہے تھے اور اس تحریک کے لئے کو شاں تھے جو ان کے بزرگوں نے شروع کی تھی۔ وہ اس تحریک کو جاری رکھنا چاہتے تھے اور اس کے رکنے کا تصور بھی نہیں کر Read more about آزادی ۔۔۔ حمزہ حسن شیخ[…]

تشکیک ۔۔۔ نور العین ساحرہ

” تمہارے مان لینے یا نہ ماننے سے حقیقت بدل تو نہیں جائے گی علینہ۔ میں تو صرف اسی کو اشرف المخلوقات سمجھتی ہوں جو اپنے ہر قدم میں تشکیک کا پہلو مدِّ نظر رکھے اور پوری پوری ذمّہ داری کے ساتھ اپنے ہر عمل کی بہترین توجیح پیش کر سکے۔ افسوس۔۔۔۔۔! صد افسوس دنیا Read more about تشکیک ۔۔۔ نور العین ساحرہ[…]

کچّا پاگل ۔۔۔ ممتاز رفیق

پاگل خانے میں آ کر عجب اطمینان اور خوشی کا احساس ہو رہا تھا۔ یہاں رہنے کے لیے اسے ایک کمرہ مل گیا تھا۔کمرہ تو کیا، ہاں ایک کوٹھری سی تھی جس میں لوہے کا ایک پلنگ اور ٹوٹی پھوٹی الماری رکھی تھی لیکن یہ جو کچھ بھی تھاسب کا سب بس اس کا اپنا Read more about کچّا پاگل ۔۔۔ ممتاز رفیق[…]

سیلاب ۔۔۔ محمد قیوم میؤ

وہ بوڑھا شخص آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے شدید بارش کے لیے دعائیں مانگ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ ٹپک رہے تھے۔ دوسرے بوڑھے نے دریافت کیا۔ ’’ارے جمن میاں ، کل رات ہی موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ جس سے سارا گاؤں پانی میں ڈوب گیا ہے اور آپ پھر دعائیں Read more about سیلاب ۔۔۔ محمد قیوم میؤ[…]

نمک حرام ۔۔۔ علیم خان

خبر ہی ایسی تھی؛ جس نے بھی سنی نرسمہا راؤ کی انسانیت کا قائل ہو گیا۔ خبر یہ تھی کہ بھری محفل میں نرسمہا راؤ جی نے اپنی بیوی سریکھا راؤ کو ایک بوڑھے مسلمان ملازم شرف الدین سے بدسلوکی کرنے پر تھپّڑ رسید کر دیا اور اُس سے معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔ Read more about نمک حرام ۔۔۔ علیم خان[…]

پوپ کہانی۔۔۔ امین صدر الدین بھیانی

ناشتے کی میز پر بیٹھتے ہوئے بیریسڑ جمیل احمد پاشا نے ایک ہاتھ سے بٹر سلائس اور دوسرے ہاتھ سے صبح کا تازہ اخبار اٹھایا لیکن اخبار کے صفحہ اول پر چھپی ایک خبر کی سرخی اور اس کے ساتھ لگی تصویر دیکھ کر سلائس اس کے ہاتھ سے چھوٹ گیا۔ یہ اسی نوجوان کی Read more about پوپ کہانی۔۔۔ امین صدر الدین بھیانی[…]

ایمان کی حرارت۔۔۔۔اقبال بلگرامی

مسجد کے نیچے ہوٹل میں گراموفون بہت زور سے بج رہا تھا۔ ’’اس غریبی میں۔۔ اتنا قیمتی ٹی وی کیوں خریدا تم نے!؟‘‘ ’’خریدا نہیں ہے بھائی۔! شہر میں آئے سیلاب کی بھاگم بھاگ اور افراتفری میں سارے شہر میں لوٹ پاٹ مچی ’’سجدے میں گردن کٹا لی‘‘۔۔ لوگ بیڑی سگریٹ اور چائے کی چسکیوں Read more about ایمان کی حرارت۔۔۔۔اقبال بلگرامی[…]

جواب ۔۔۔متین قادری

وہ موسم سرما کی ایک سرد ترین شام تھی۔ نہایت پیش قیمت سوٹ پہنے جب وہ وہسکی کی نصف بوتل اپنے معدہ میں انڈیل کر نائٹ کلب سے باہر نکلا تو اس نے ایک نیم برہنہ اور غریب آدمی کو دیکھ کر حیرت سے پوچھا ’کیا تمھیں سردی محسوس نہیں ہوتی ہے؟، نہیں۔۔۔ غریب آدمی Read more about جواب ۔۔۔متین قادری[…]

ہر چرن چاؤلہ

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ بے وقت کی راگنی ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ میں نے کہا۔ ’’آج میں سارا دن سچ بولوں گا‘‘۔ بیوی نے سمجھایا۔ ’’رہنے دیں ، جس قسم کا آپ سچ بولتے ہیں وہ آج کل کے زمانے کو سوٹ نہیں کرتا‘‘۔ میں نے کہا۔ ’’اب تو میں نے تہہ کر لیا ہے اور تم جانتی ہو کہ میں Read more about ہر چرن چاؤلہ[…]

خالد سہیل

ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ (۱) ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ میں نے ایک ہندوستانی خاندان کو سوگ مناتے دیکھا۔۔ چاروں طرف خاموشی تھی۔ سب رشتہ داروں کے چہرے ڈھلکے ہوئے تھے۔ ان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ ایک ہمسائے نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ (۲) ّّّّّّّّّّّّّّّّّّ___________________________ لاہور میں ایک لڑکی دھاڑیں مار مار کر رو رہی Read more about خالد سہیل[…]