اسکوپ۔ ۔ ۔ سبین علی
"دیکھیں سر! ہماری تنظیم انوائرمنٹ اور وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔ آپ کی ڈونیشن سے ماحول کی آلودگی ختم کرنے اور خطرے سے دوچار اسپیشیز کو بچانے میں مدد ملے گی۔ گِدھ کی نسل تو ہمارے ملک میں تقریباً معدوم ہو چکی ہے -” وہ سانس لینے کے لیے رکا Read more about اسکوپ۔ ۔ ۔ سبین علی[…]
