خوشونت سنگھ
SELF WRITEN EPITAPH BY KHUSHWANT SINGH
20th March 2014
Here lies one who spared neither man nor god
Waste not your tears on him, he was a sod
Writing nasty things he regarded as great fun
Thank the lord he is dead, the son of a gun
خشونت سنگھ کا کتبۂ خود نوشتہ
وفات ۲۰؍مارچ ۲۰۱۴ء
منظوم ترجمہ
رؤف خیر
یہا ں وہ شخص آسودہ ہے جس نے
کہاں بندہ، خدا کو بھی نہ بخشا
نہ ہو نا اس کے غم میں آب دیدہ
رہا جو ناپسندیدہ ہمیشہ
لکھا وہ کوفت کا باعث جو ٹھیرا
مگر ا س کے لیے شہکار ہی تھا
خدا کا شکر ہے وہ مر گیا ہے
قلم جس کے لیے ہتھیار ہی تھا
٭٭٭