غزلیں – مد حت الاختر

غزلیں مدحت الاختر جانے والے مجھے کچھ اپنی نشانی دے جا روح پیاسی نہ رہے ، آنکھ میں پانی دے جا وقت کے ساتھ خد و خال بدل جاتے ہیں جو نہ بدلے وہی تصویر پرانی دے جا تیرے ماتھے پہ مرا نام چمکتا تھا کبھی ان دنوں کی کوئ پہچان پرانی دے جا جس Read more about غزلیں – مد حت الاختر[…]

غزلیں۔۔ دلشاد نظمی و منظر ہمدانی

غزل دلشاد نظمی اگرچہ نکتہ چینی ہو رہی ہے مگر مسند نشینی ہو رہی ہے توکل سے فراموشی ہے شاید ہر اک خواہش کمینی ہو رہی ہے میں ہوں تنقید کے نرغے میں لیکن مِری شہرت یقینی ہو رہی ہے کھلیں ہیں بے بصارت خانقاہیں جہاں اب دیدہ بینی ہو رہی ہے دعا کو ہاتھ Read more about غزلیں۔۔ دلشاد نظمی و منظر ہمدانی[…]

غزل وہاب اعجاز

غزل وہاب اعجاز خشک دریا کے وہ کنارے تھے لوگ جو زندگی سے ہارے تھے مل گئے پانیوں میں سب کے سب ریت پر نقش کچھ ابھارے تھے پھر وہ چہرے نظر سے اوجھل ہیں جو مجھے جان سے بھی پیارے تھے بھیگی آنکھیں تھیں، اشک تھے جیسے جھلملاتے ہوۓ ستارے تھے اب تو وہ Read more about غزل وہاب اعجاز[…]

کتابوں کی باتیں

کتابوں کی باتیں نام کتاب:    ماوراۓ سخن (شاعری) شاعر:          مہتاب حیدر نقوی تبصرہ: اعجاز عبید ناشر:  خود مصنّف ملنے کے پتے : ۱۔ ایجوکیشنل بک ہاؤس، شمشاد مارکیٹ، علی گڑھ ۲۔ مکتبہ جامعہ، علی گڑھ، دہلی مکتبہ شعر و حکمت، سوماجی گوڑہ حیدرآباد ۵۰۰۰۸۲ قیمت:      ڈیڑھ سو روپئے پیشِ نظر کتاب مہدی حیدر زیدی کا Read more about کتابوں کی باتیں[…]

حمد — مہتاب قدر

حمد مہتاب قدر   چراغ شمع دیا سارے نام اس کے ہیں کہ روشنی کے سبھی اہتمام اس کے ہیں خیال و فکر و ہنر سب اسی کی ہیں تخلیق قلم بھی لوح  بھی سب کچھ غلام اس کے ہیں تمام وسعتیں اس کی،  مری نظر محدود سمجھ میں آئیں نہ میری جو کام اس Read more about حمد — مہتاب قدر[…]

نعت بحضور رسولِ مقبول معین الدین بشر

نعت بحضور رسولِ مقبول معین الدین بشر تڑپ جاتا ہے دل جس دم مدینہ یاد آتا ہے وہی اک سبز گنبد کا نظارہ یاد آتا ہے وہ مسجد جس کے اندر جلوہ فرما فخرِ عالم ہیں مجھے فرقت میں اس کا گوشہ گوشہ یاد آتا ہے پڑا ہوں سامنے کعبے کے سجدے میں مگر مجھ Read more about نعت بحضور رسولِ مقبول معین الدین بشر[…]

غزل وہاب اعجاز

غزل وہاب اعجاز   اس نگر کی گلیوں میں زندگی نہیں ہوتی گھر کے سونے آنگن میں روشنی نہیں ہوتی رت بدل گئی شاید جو ترے حوالے سے دل کو اب وہ پہلی سی بے کلی نہیں ہوتی تو ملے تو پہروں تک شعر گنگناتے ہیں تجھ سے دور رہ کر کیوں شاعری نہیں ‌ہوتی Read more about غزل وہاب اعجاز[…]

غزل سجّاد انور

غزل سجّاد انور تمہارے نام ہی میں انتساب لکھوں گا جب اپنی زندگی پر اک کتاب لکھوں گا گڑی ہوئی ہیں جو صدیوں سے تیرے رستے پر میں راہ دیکھتی آنکھوں کے خواب لکھوں گا کٹی ہے وصل کی خواہش میں زندگی کیسے تمہارے ہجر کے سارے عذاب لکھوں گا بہاریں مانگنے آتی ہیں دلکشی Read more about غزل سجّاد انور[…]