غزلیں ۔۔۔ سعید الرحمن سعیدؔ

  جُدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے ملا وہ اختیار آخر کہ خود تنہا ہوئے خود سے   تہ ِ آب ِ دل و جاں موتیوں کی طرح رہتے ہیں جو منظر اس جہانِ خاک میں پیدا ہوئے خود سے   چھپا لیتے رخِ جاناں ہم اپنی پیاسی آنکھوں Read more about غزلیں ۔۔۔ سعید الرحمن سعیدؔ[…]

غزلیں ۔۔۔ محمد ریحان قریشی

  عادتِ غم ہی تو مشکل کا ہے آساں ہونا ہے جراحت کی دوا غرقِ نمک داں ہونا   ہو مبارک خس و خاشاکِ بیابانوں کو آتشِ پا سے مری سروِ چراغاں ہونا   اپنی پلکوں سے چکیدہ ہو تو اچھا ہے مگر اوجِ خوں ہے ہدفِ دشنۂ مژگاں ہونا   جنسِ آرام و فنا Read more about غزلیں ۔۔۔ محمد ریحان قریشی[…]

غزلیں ۔۔۔ سید کاشف

زندگی باقی بچی، تیرے خیالات کے نام ! تری آنکھوں کی چمک حسنِ کرامات کے نام !   کتنی مشکل سے شبِ ہجر تُو گزری مجھ پر جا تجھے چھوڑ دیا تیری عنایات کے نام !   میں نے اک عمر گزاری کسی خوش فہمی میں اب جو ایّام بچے، اپنے مفادات کے نام ! Read more about غزلیں ۔۔۔ سید کاشف[…]

سردار جعفری کی "لکھنؤ کی پانچ راتیں” ۔۔۔ نسیم سید

بمبئی سے ڈیڑھ ہزار میل دور۔ پندرہ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل قصبہ بلرام پور کی ایک سڑک کے سا تھ سرخ اینٹوں کی قد آدم دیواروں کا ایک احاطہ ہے۔ جس کے دونوں طرف لوہے کے پھاٹک مستعد اور چوکنے کھڑے پہرہ دے رہے ہیں۔ مہندی کی باڑھ میں سمٹی سرخ بجری کی Read more about سردار جعفری کی "لکھنؤ کی پانچ راتیں” ۔۔۔ نسیم سید[…]

جمالیاتی آگہی کا مصنف — شکیل الرحمٰن ۔۔۔ ڈاکٹر سیدہ جعفر

  شکیل الرحمن نے جمالیاتی آگہی کے مصنف کی حیثیت سے ادب میں اپنی شناخت قائم کی ہے۔ جمالیات اور ادب کے رشتے کی تفہیم کا تعلق دانشوری سے بھی ہے اور تنقیدی شعور سے بھی اس کا ربط مستحکم ہے۔ بام گارٹن وہ پہلا مفکر ہے جس نے فنون لطیفہ میں جمالیات کے تفاعل، Read more about جمالیاتی آگہی کا مصنف — شکیل الرحمٰن ۔۔۔ ڈاکٹر سیدہ جعفر[…]

فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن ۔۔۔ مسرت جان

  فراقؔ کا شمار ارد و کے ان عہد ساز شعراء میں ہیں جنہوں نے اپنی حیرت انگیز فنکارانہ صلاحیتوں سے نہ صرف اردو بلکہ پورے عالم ادب کو متاثر کیا ہے۔ ان کے یہاں فن کاری کے نئے نئے چشمے پھوٹتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ بڑے بڑے ناقدین کو انہوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں Read more about فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن ۔۔۔ مسرت جان[…]

فیضؔ کی جمالیات ۔۔۔ ڈاکٹر شکیل الرحمٰن

اقتباس   یہ اشعار فیضؔ کے کلام کے جوہر (Essence) کی نمائندگی کرتی ہیں، ان کے مزاج، رجحان اور بنیادی رویے کو سمجھاتے ہیں، ان سے ان کے کلام کے بنیادی رنگ اور اس رنگ کی جہتوں کی پہچان ہوتی ہے، ان کی جمالیاتی تجربوں کا سفرنامہ احساس اور حساس جذبے کی آنچ اور سوز Read more about فیضؔ کی جمالیات ۔۔۔ ڈاکٹر شکیل الرحمٰن[…]

بچوں کے بابا کبیر۔۔۔ شکیل الرحمن

  ایک دِن ایسا ہوا بچو بابا کبیر ایک بڑے  گھنے  پیڑ کے  نیچے  بیٹھے  اللہ کو یاد کر رہے  تھے  کہ اچانک اُسی گاؤں  کے  دو بھائی مہندر  اور  جوگندر لڑتے  جھگڑتے  تو تو میں  میں  کرتے  وہاں  آن پہنچے۔ وہاں  پہنچ کر  اور  بابا کبیر کو دیکھ کر بھی دونوں  کا جھگڑا کم Read more about بچوں کے بابا کبیر۔۔۔ شکیل الرحمن[…]

اسلوب احمد انصاری ۔۔۔ مظفّرؔ حسین سید

علم کے مسکن کی تھا جو روشنی وہ دیدہ ور اس دشت کم نظراں میں، ایک دیدہ ور، دانش ور کی حیثیت سے اسلوب احمد انصاری اردو و انگریزی علم و ادب کے آسمان کا ایک درخشندہ ستارہ تھے۔ ایک ایسا ستارہ جس کی تا بنا کی سے صد ہا افراد منوّر ہوئے اور ان Read more about اسلوب احمد انصاری ۔۔۔ مظفّرؔ حسین سید[…]