اردو افسانے کی بے وفا عورتیں ۔۔۔ شموئل احمد

کرشن چندر نے ’طوفان کی کلیاں‘ میں لکھا ہے کہ عورت کو بے وفائی کا حق ہے۔ بہت ممکن ہے کرشن نے کسی شادی شدہ عورت کا ایک غیر مرد سے وابستگی کا جواز ڈھونڈا ہو، لیکن یہ طریقہ اظہار یقیناً بھونڈا ہے۔ شاید کرشن کہنا چاہتے ہیں کہ عورت کو محبت کا حق ہے Read more about اردو افسانے کی بے وفا عورتیں ۔۔۔ شموئل احمد[…]

ایک ممنوعہ محبت کی کہانی ۔۔۔ شموئل احمد

ندا فاضلی کا شعر ہے: اٹھ اٹھ کے مسجدوں سے نمازی چلے گئے دہشت گری کے ہاتھ میں اسلام رہ گیا رحمن عباس کا ناول ”ایک ممنوعہ محبت کی کہانی” اس شعر کی تفسیر ہے۔ یہ ممنوعہ محبت کا المیہ کم ہے اور دہشت گردی کا نوحہ زیادہ ہے۔ ناول کی کہانی مہاراشٹر کے کوکن Read more about ایک ممنوعہ محبت کی کہانی ۔۔۔ شموئل احمد[…]

۱۵ فروری ۲۰۲۳ء کو بازگشت آن لائن ادبی فورم کی ہفتہ واری تقریب کی رپورٹ

شموئل کے افسانوں کی زبان ہمارے عہد کے ہر افسانہ نگار سے بالکل الگ ہے اور منفرد بھی: طارق چھتاری   شموئل کی کہانی ’’بہرام کا گھر‘‘ ان کی دوسری کہانیوں سے مختلف اس معنی میں ہے کہ اس کہانی میں کہیں بھی جنس کا پہلو نہیں ہے۔ عام طور پر ان کی جو مشہور Read more about ۱۵ فروری ۲۰۲۳ء کو بازگشت آن لائن ادبی فورم کی ہفتہ واری تقریب کی رپورٹ[…]

اے دلِ آوارہ: شموئل احمد کی عمرِ گذشتہ کی کتاب ۔۔۔ صفدر امام قادری

اردو رسائل کے صفحات پر جب یہ شور برپا ہوا کہ شموئل احمد کی خود نوشت شائع ہو رہی ہے تو دوسرے قارئین کی طرح مجھے بھی اس بات کا انتظار تھا کہ ایک ناول نگار اور افسانہ نگار اپنی زندگی کی کتاب کو کس طرح اُدھیڑ تا اور بُنتا ہے۔ کتاب کا نام ’اے Read more about اے دلِ آوارہ: شموئل احمد کی عمرِ گذشتہ کی کتاب ۔۔۔ صفدر امام قادری[…]

رو بہ رو، شموئل احمد ۔۔۔ صدف اقبال

شموئل معصوم اور سادہ لوح افسانہ نگار نہیں ہیں بلکہ یہ افسانوں کے ساتھ کھل کر تجربہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے افسانے اور ناول لفظیاتی اور لسانی سطح پر قاری کو متاثر کرتے ہیں۔ شموئل پر جنسیت زدگی اور فحاشی کا الزام لگتا رہا ہے مگر ان کی جملہ سازی اور فقرہ طرازی Read more about رو بہ رو، شموئل احمد ۔۔۔ صدف اقبال[…]

غزلیں ۔۔۔ امجد اسلام امجد

جیسے میں دیکھتا ہوں لوگ نہیں دیکھتے ہیں ظلم ہوتا ہے کہیں اور کہیں دیکھتے ہیں   تیر آیا تھا جدھر سے، یہ مرے شہر کے لوگ کتنے سادا ہیں کہ مرہم بھی وہیں دیکھتے ہیں   کیا ہوا وقت کا دعویٰ کہ ہر اک اگلے برس ہم اسے اور حسیں اور حسیں دیکھتے ہیں Read more about غزلیں ۔۔۔ امجد اسلام امجد[…]

نظمیں ۔۔۔ امجد اسلام امجد

  مجھے اپنا ستارا ڈھونڈنا ہے   ستاروں سے بھرے اس آسماں کی وسعتوں میں مجھے اپنا ستارا ڈھونڈنا ہے فلک پر کہکشاں در کہکشاں اک بے کرانی ہے نہ اس کا نام ہے معلوم، نہ کوئی نشانی ہے بس اتنا یاد ہے مجھ کو ازل کی صبح جب سارے ستارے الوداعی گفتگو کرتے ہوئے Read more about نظمیں ۔۔۔ امجد اسلام امجد[…]

چشم تماشا / امجد اسلام امجد

(چار کالم)   مکہ سے مدینہ تک   (امجد اسلام امجد نے یہ کالم ایکسپریس کے لیے 4 فروری 2023 کو تحریر کیا جو 5 فروری کو شائع ہوا۔ بدقسمتی سے یہ ان کا آخری کالم ثابت ہوا۔ ان کی یاد میں یہ کالم دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے)   ہمارے قافلے کے تین Read more about چشم تماشا / امجد اسلام امجد[…]

امجد اسلام امجد سے ایک انٹرویو ۔۔۔ گلزار جاوید

٭ آپ کا اصلی اور پیدائشی نام؟ ٭٭ امجد میرا اصلی اور پیدائشی نام ہے اسلام میرے والد صاحب کا نام ہے اس طرح میرا نام امجد اسلام ہے اور امجد میرا تخلص ہے۔   ٭ یہ تخلص آپ نے کب اور کس کی تحریک پر اختیار کیا؟ ٭٭ یہ غالباً نویں، دسویں جماعت کے Read more about امجد اسلام امجد سے ایک انٹرویو ۔۔۔ گلزار جاوید[…]

امجد اسلام امجد! تم کو کہہ رہا ہوں ۔۔۔ منیر فراز

نوٹ: کویت میں احمد فراز کے ساتھ ایک شام منانے کے بعد ہمارا اگلا ہدف دنیائے ادب کے شہرہ آفاق قلم کار امجد اسلام امجد اور مزاح کے صاحب اسلوب شاعر انور مسعود کے ساتھ ایک شام منانے کا تھا یہ پروگرام بھی مجھے آرگنائز کرنا تھا تیاریاں مکمل ہوئیں مجھے حسب سابق، امجد اسلام Read more about امجد اسلام امجد! تم کو کہہ رہا ہوں ۔۔۔ منیر فراز[…]