میں اور میرے رفیق حیات (ابو الکلام قاسمی) ۔۔۔ پروفیسر دردانہ قاسمی

الحمد للہ، رب العزت کا بڑا کرم اور احسان ہے کہ میرے رفیق حیات ابو الکلام قاسمی تقریباً چالیس سال علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی خدمت انجام دے کر دسمبر ۲۰۱۵ء میں یونیورسٹی کی خدمات سے سبک دوش ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کہ قاسمی صاحب صحت اور سلامتی کے ساتھ Read more about میں اور میرے رفیق حیات (ابو الکلام قاسمی) ۔۔۔ پروفیسر دردانہ قاسمی[…]

ابو الکلام قاسمی ۔۔۔ ناصر عباس نیر

کل شام، تاریکی مزید بڑھی۔ علی گڑھ میں غروب آفتاب سے کچھ پہلے، ابو الکلام قاسمی کو بھی بلاوا آ گیا۔ کوہ ندا سے صدائیں تو سدا سے آتی رہی ہیں مگر گزشتہ ڈیڑھ سال سے، موت کے اس پہاڑ سے اتنے نام پکارے گئے ہیں کہ الاماں۔ ابھی مسعود اشعر کی قبر کی مٹی Read more about ابو الکلام قاسمی ۔۔۔ ناصر عباس نیر[…]

شام کی نظمیں ۔۔۔ ترنم ریاض

  پردیس کا شہر   یہ سرمئی بادلوں کے سائے، یہ شام کی تازہ تازہ سی رت یہ گاڑیوں کی کئی قطاریں یہ باغ میں سیر کرتے جوڑے یہ بچوں کے قہقہے سریلے وہ دور سے کوکتی کویلیا یہ عکس پانی میں بجلیوں کا چہار جانب ہے شادمانی مگر میں ہوں بے قرار مضطر نہیں Read more about شام کی نظمیں ۔۔۔ ترنم ریاض[…]

یمبرزل ۔۔۔ ترنم ریاض

  اس انجام کا خدشہ سب کو تھا مگر اس کی توقع کسی کو نہیں تھی۔ ماں اس پر یقین کرنے کو تیار نہیں تھی۔ باپ اسے قبول نہیں کرپا رہا تھا۔ یاور ایسا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اور انیقہ۔۔۔   "نِکی باجی۔۔۔ یہ الجیبرا مجھے ضرور فیل کرے گا۔۔۔ ” یوسف نے پھرن Read more about یمبرزل ۔۔۔ ترنم ریاض[…]

تلاشِ مشکِ شگفتگی ۔۔۔ غضنفر

  دہلی کی ادبی محفلوں میں کچھ لوگ طول طویل مقالے پڑھ کر اور لمبی چوڑی تقریریں فرما کر بھی اپنی موجودگی کا احساس نہیں دلا پاتے وہیں ایک شخص ایسا بھی ہے جو محفل میں ٹھیک سے دکھائی بھی نہیں دیتا، محض دو ایک مختصر جملے بول کر بھی اپنے ہونے کا ادراک کرا Read more about تلاشِ مشکِ شگفتگی ۔۔۔ غضنفر[…]

غزلیں ۔۔۔ عنبر بہرائچی

  شب خواب کے جزیروں میں ہنس کر گزر گئی آنکھوں میں وقت صبح مگر دھول بھر گئی   پچھلی رتوں میں سارے شجر بارور تو تھے اب کے ہر ایک شاخ مگر بے ثمر گئی   ہم بھی بڑھے تھے وادیِ اظہار میں مگر لہجے کے انتشار سے آواز مر گئی   تجھ پھول Read more about غزلیں ۔۔۔ عنبر بہرائچی[…]

نظمیں ۔۔۔ عنبر بہرائچی

  ایک ریاضت یہ بھی   وہی دریا کنارے روز اپنی بانس کی بنسی لیے بیٹھا ہوا وہ شخص کتنی بے نیازی سے ہر اک لمحہ کو اپنی خوش دلی سے داد دیتا ہے کہ جس کے روئے روشن پر قناعت مورچھل جھلتی ہوئی موتی لٹاتی ہے سحر تا شام لہروں سے وہ اپنی بات Read more about نظمیں ۔۔۔ عنبر بہرائچی[…]

شمیم حنفی: ایک ادبی اور تہذیبی بصیرت کا شخص ۔۔۔ سرور الہدیٰ

  1996 میں جے این یو میں میرا داخلہ ہوا اور ایک طالبِ علم کے طور پر میں نے شمیم حنفی کو پڑھنا شروع کیا۔ ایم اے کے دوران ان کی بعض تحریریں پڑھ تو گیا مگر ان سے کوئی بامعنی رشتہ قائم نہیں ہو سکا۔ میں نے ان کی پہلی تحریر ’آجکل‘ میں پڑھی Read more about شمیم حنفی: ایک ادبی اور تہذیبی بصیرت کا شخص ۔۔۔ سرور الہدیٰ[…]

تبسم فاطمہ: ایک کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی

  راستہ یہاں بند ہے۔ اندھیرا بھی ہے۔ اب ہم کہاں جائیں گے تبسم؟ وہ مطمئن ہے۔۔ ایک کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی۔ اس نے میری طرف مسکرا کر دیکھا۔ دیوار میں کھڑکی کا اضافہ ہو چکا تھا۔ مومن نے کہا۔۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا۔۔ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ غالب Read more about تبسم فاطمہ: ایک کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی[…]

ترنم ریاض کی تلخ حقیقت۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے ۔۔۔ شوکت احمد صوفی

  ترنم ریاض تخلیقی جہت کی مالک ہیں جن کے اظہارخیال کا ایک میدان افسانہ بھی ہے، مگر اُن کی ذات میں قصہ گوئی کا فطری جوہر، زرخیز تخیل، وسعت مطالعہ کے سبب واقعے اور آدمی کو پرکھنے اور معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی صلاحیت اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اُن کے Read more about ترنم ریاض کی تلخ حقیقت۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے ۔۔۔ شوکت احمد صوفی[…]