دہشت گردب۔۔۔ اکبر حمیدی

  گذشتہ کچھ عرصے سے مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میرے خلاف قومی اور بین الاقوامی طور پر دہشت گردی ہو رہی ہے! کئی ایک شہروں سے کلاشنکوفوں کے چلنے اور بموں کے دھماکوں کی آوازیں مَیں سنتا رہتا ہوں۔ سمندر پار سے بھی ایسی ہی خوفناک آوازیں میری سماعت کا حصّہ بن رہی Read more about دہشت گردب۔۔۔ اکبر حمیدی[…]

میٹھے نلکے ۔۔۔ نجیبہ عارف

  بابو جی نے کہا تھا، اڈے پر اترتے ہی تانگہ لے لینا۔ مگر یہاں تو دور دور تک کسی تانگے کا نام نشان نہیں تھا۔ اس کے بجائے رکشوں کا ایک چنگھاڑتا ہوا ہجوم تھا جو ہارن بجا بجا کر، مجھے اپنی طرف متوجہ کر رہا تھا۔ مجھے سخت کوفت ہوئی۔ پھر میں نے Read more about میٹھے نلکے ۔۔۔ نجیبہ عارف[…]

غزلیں ۔۔۔ سید امین اشرف

  زیب اس کو یہ آشوب گدائی نہیں دیتا دل مشورۂ ناصیہ سائی نہیں دیتا   کس دھند کی چادر میں ہے لپٹی کوئی آواز دستک کے سوا کچھ بھی سنائی نہیں دیتا   ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباں آنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا   عالم بھی قفس رنگ ہے Read more about غزلیں ۔۔۔ سید امین اشرف[…]

یہ عجیب عورتیں ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

  نظروں کے سامنے گہری دھند تھی۔۔۔ گرد و غبار تھا شاید۔۔۔۔ اس کا چہرہ ذرا سا چمکا تھا۔۔۔۔ اس دھند کے پیچھے۔۔۔ مگر شور اور بھیڑ میں وہ گم ہو گئی۔۔ میں نے اسے دوبارہ دیکھنے کی جستجو کی مگر نہیں۔۔۔۔ دھند بہت گہری ہے۔۔ یہ گرد و غبار نہیں، کہرا ہے شاید یا Read more about یہ عجیب عورتیں ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

ہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا ۔۔۔ فیروز عابد

  میں شاید پانی میں یا کیچڑ میں گردن تک ڈوبا تھا۔ گلے میں آواز پھنس گئی تھی۔ یہ کیا میں تو گنہ گاروں کی قطار میں کھڑا تھا۔ نیکو کار لوگوں کی قطار بہت لمبی تھی۔ اس کی لمبائی بڑھتی جا رہی تھی۔ اب وہ قطار میری نظروں سے اوجھل ہو کر پتہ نہیں Read more about ہاتھ دستہ ہوا ہے نرگس کا ۔۔۔ فیروز عابد[…]

غزلیں ۔۔۔ مظفرحنفی

  چار سمتیں ہوں گی پگڈنڈی بدلتی جائے گی یوں ہی چلتا جا، کوئی صورت نکلتی جائے گی   فطرتاً سورج کو جلنا ہے سو جلتا جائے گا برف اپنے آپ گرمی سے پگھلتی جائے گی   ایک ریلے کی کسر ہے ایک جھونکے کی کمی تا کجا یہ مشتِ خاکستر اچھلتی جائے گی   Read more about غزلیں ۔۔۔ مظفرحنفی[…]

مٹی کے بُت ۔۔۔ عباس خان

  مدثر کو اس کے والدین نے ہر طرح سے سمجھایا، دوستوں نے منت سماجت کی اور پڑوسیوں نے کوشش کی لیکن اُس کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی، اُس نے سب کو دو ٹوک الفاظ میں جواب دیا کہ وہ اللہ وسائی سے شادی نہیں کرے گا۔ جب وجہ پوچھی جاتی تو وہ Read more about مٹی کے بُت ۔۔۔ عباس خان[…]

غزل ۔۔۔ وزیر آغا

  عمر کی اس ناؤ کا چلنا بھی کیا،رُکنا بھی کیا کِرمکِ شب ہوں مِرا جلنا بھی کیا،بجھنا بھی کیا   اک نظر اُس چشمِ تر کا میری جانب دیکھنا آبشارِ نور کا پھر خاک پر گرنا بھی کیا   زخم کا لگنا ہمیں درکار تھا،سو اُس کے بعد زخم کا رِسنا بھی کیا اور Read more about غزل ۔۔۔ وزیر آغا[…]

سراب ۔۔۔ شموئل احمد

  بدر الدین جیلانی، لیڈی عاطفہ حسین کی میت سے لوٹے تو اداس تھے۔ اچانک احساس ہوا کہ موت برحق ہے۔ ان کے ہم عمر ایک ایک کر کے گذر رہے تھے۔ پہلے جسٹس امام اثر کا انتقال ہوا۔ پھر احمد علی کا اور اب لیڈی عاطفہ حسین بھی دنیائے فانی سے کوچ کر گئی Read more about سراب ۔۔۔ شموئل احمد[…]

غزل ۔۔۔ ندا فاضلی

  پھر گویا ہوئی شام پرندوں کی زبانی آؤ سنیں مٹی سے ہی مٹی کی کہانی   واقف نہیں اب کوئی سمندر کی زباں سے صدیوں کی مسافت کو سناتا تو ہے پانی   اترے کوئی مہتاب کہ کشتی ہو تہہ آب دریا میں بدلتی نہیں دریا کی روانی   کہتا ہے کوئی کچھ تو Read more about غزل ۔۔۔ ندا فاضلی[…]