غزلیں ۔۔۔ اشرف
یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے ذرا ٹھہرو! قریب آنے سے پہلے بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب؟ "زمیں کا چاند” کہلانے سے پہلے نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے ترا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب مِرے جانے کے بعد، آنے سے پہلے Read more about غزلیں ۔۔۔ اشرف[…]