غالب کی مذہبی وابستگیاں ۔۔۔ انور معظم
غالب کی مذہبی وابستگیاں پروفیسر انور معظم ہم موحد ہیں ، ہمارا کیش ہے ترکِ رسوم ملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایماں ہو گئیں عقائد: شاعری سے ہٹ کر غالب کی فکر کے مذہبی پہلو خصوصاً متصوفانہ تصورات پر کافی لکھا گیا ہے۔ متصوفانہ فکر پر میں نے علاحدہ اظہارِ خیال Read more about غالب کی مذہبی وابستگیاں ۔۔۔ انور معظم[…]