زرقا الیمامہ۔۔۔ غلام ابن سلطان

بابا فتح خان اور اس کی اہلیہ باختر کا شمار اقلیم معرفت کے پُر اسرار افراد میں ہوتا تھا۔۔ یہ صابر و شاکر میاں بیوی سب کے لیے فیض رساں تھے اور ہر کسی کی خیر مانگتے تھے۔۔ قادر مطلق نے اِنھیں مستقبل کے بارے میں پیش بینی کی معجز نما صلاحیت ودیعت کی تھی۔۔ Read more about زرقا الیمامہ۔۔۔ غلام ابن سلطان[…]

ماں ۔۔۔ عبد الباسط احسان

ماں کی گود کتنا مضبوط قلعہ ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں حالات کی بد نما گردش ٹھہر سی جاتی ہے۔۔ اس کے تصور میں ماں کا چہرہ تھا، دل کر رہا تھا، کہ وہ اپنی ماں کے پاس واپس چلا جائے، اس ملک میں واپس چلا جائے، جہاں بھوک تو ہے مگر ماں بھی ہے۔۔۔ Read more about ماں ۔۔۔ عبد الباسط احسان[…]

گؤ دان سے پہلے ۔۔۔ اسلم جمشید پوری

’’گائے، اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔۔ جانوروں میں گائے کی اہمیت سے کسے انکار ہے۔۔ دودھ کے معاملے میں گائے کا جواب نہیں۔۔ گائے کا دودھ جہاں صحت کے لیے انتہائی مفید ہے، وہیں بہت سی جسمانی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ ‘‘ ’’اچھا اچھا۔۔۔۔ ٹھیک ہے۔۔۔۔ یہ تو بتا آج گائے Read more about گؤ دان سے پہلے ۔۔۔ اسلم جمشید پوری[…]

نا خدا۔۔۔۔ محمد شاہد محمود گادھری

وہ مجھ سے اکثر کہا کرتی تھی کہ میں خدا ہوں اور پھر خدا کو خدا ثابت کرنے کے لئے ایک طویل سا سانس کھینچ کر تقریر کے انداز میں شروع ہو جاتی۔۔۔۔ ’’دیکھو تمہارے مطابق خدا نے انسان کو اپنا نائب بنانا پسند کیا، مطلب انسان میں ہر وہ خوبی ہے جو خدا میں Read more about نا خدا۔۔۔۔ محمد شاہد محمود گادھری[…]

چل گوئیاں سنگ بیٹھیں ۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ فاخری

دن ڈھل رہا تھا اور درختوں پر آ کر رین بسیرا کرنے والے پرندوں کا شور مجھے دور سے سنائی دے رہا تھا۔۔ ڈوبتے سورج کی سرخ روشنی میں سیاہی مائل رنگ آہستہ آہستہ گھلنے لگا تھا۔۔ فضا کا شور میرے اندر کے مہیب سناٹے کو دور کرنے میں ناکام تھا۔۔ میں اس وقت بالکنی Read more about چل گوئیاں سنگ بیٹھیں ۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ فاخری[…]

پہلی بیوی ۔۔۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ

اِس بار بارشیں دسمبر تک چلیں۔۔ بارش ختم ہوتے ہی اچانک موسم ٹھنڈا ہو گیا۔۔ صبح ساڑھے گیارہ بجے میں نے کالج چھوڑا۔۔ گھر کے راستے میں پکّی سڑک سے نیچے اُترتی ایک چھوٹی سی سیڑھی سے اتر کر تنگ گلی سے ہوتی ہوئی،میں اپنے گھر کی جانب مڑی۔۔ ’آج گھر جلدی جا کر جھاڑ Read more about پہلی بیوی ۔۔۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ[…]

ایک چپ سی کہانی۔۔۔۔ محسن خان

شانتی ہمیشہ کی طرح سج دھج کر نکلی اور شام اپنے اڈّے پر پہنچ گئی … یہ بس اسٹاپ اس کی زندگی کی گاڑی چلانے میں بڑا مدد گار تھا بس دوست تھا … . وہ یہاں کھڑی ہو کر گاہکوں کو ڈھونڈنے لگتی … لیکن بہت دیر ہونے کے بعد جب کچھ نظر نہیں Read more about ایک چپ سی کہانی۔۔۔۔ محسن خان[…]

رمنی ۔۔۔ اسلم آزاد شمسی

آج طویل مدت کے بعد رمنی ملی، مجھے دیکھ کر مسکرائی تو میں بھی مسکرائے بغیر رہ نہ سکا، وہ کافی دنوں بعد اپنے گھر سے میکے آئی تھی۔۔ میں اس کے قریب گیا اور پوچھا ’رمنی! کیا سسرال میں اتنا من لگتا ہے جو تو اتنے دنوں بعد آئی ہے؟ کیا تجھے اپنی بوڑھی Read more about رمنی ۔۔۔ اسلم آزاد شمسی[…]

ایش ٹرے ۔۔۔ توصیف بریلوی

  جِم (Jim) نے آخری بار ایک لمبی سانس چھوڑی اور اسٹیلا (Stella) کے برابر میں ہی ڈھیر ہو گیا۔۔ دونوں کافی دیر تک چھت کو دیکھتے رہے۔۔ سانسوں کی بازگشت دھیمی ہوئی۔۔ اسٹیلانے اپنا نازک ہاتھ جم کے پیٹ پر پھیرتے ہوئے کہا، ’’دس سال پہلے جب ہم ٹین(Teen) تھے تب تمہارے Six Pack Read more about ایش ٹرے ۔۔۔ توصیف بریلوی[…]