اُلٹی شلوار ۔۔۔ فرحانہ صادق

  "ساب اب میرا کام ہو جائے گا نا ” اس نے دیوار کی طرف رُخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ "ہاں ہاں بھئی” ۔ ۔ ۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ "پھر میں پیسے لینے کب آؤں ؟” دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اور پھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔ Read more about اُلٹی شلوار ۔۔۔ فرحانہ صادق[…]

خوشبو ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

  جمنی نے کھانستے کھانستے اپنا سینہ دبا لیا – پھر کھانسی کے زور پر مشکل سے قابو پاتے ہوئے اس نے اپنی دھندلی نظروں کو ادھر ادھر گھماتے ہوئے بے حد نحیف آواز میں بیٹی کو پکارا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ للیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے او للیا۔ ۔ ۔ ۔ Read more about خوشبو ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

مفت ہوئے بدنام ۔۔۔ محمد احمد

پہلی بار جب یہ بات میڈیا پر نشر ہوئی تو میں بھی دہل کر رہ گیا کہ اب نہ جانے کیا ہو گا۔ مجھے تو یہ بھی خوف ہو گیا تھا کہ طفیل صاحب سارا معاملہ میرے ہی سر نہ تھوپ دیں۔ اُن سے بعید بھی نہیں تھی بعد میں شاید وہ مجھ سے اکیلے Read more about مفت ہوئے بدنام ۔۔۔ محمد احمد[…]

اعتبار و عبرت ۔۔۔ فاطمہ اے۔ ایم خان

"امّی کس کا فون تھا؟” جیسے ہی زرینہ بیگم کچن میں داخل ہوئیں اُس نے سوال کیا۔ "کسی کا نہیں۔ ” وہ فریج کی طرف مڑ گئیں۔ شنایہ ماں کی پیٹھ تکنے لگی، وہ پندرہ منٹ بعد لاؤنج سے لوٹی تھیں اور کہ رہی تھیں کہ کسی کی کال نہیں تھی۔ "یہ لو، آج افطار Read more about اعتبار و عبرت ۔۔۔ فاطمہ اے۔ ایم خان[…]

دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی

نیم غنودگی کی حالت میں ان کے کانوں میں اماں کے مناقب پڑھنے کی آواز آ رہی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساماں شتاب کر دے مرے دل کے چین کا پروردگار واسطہ پیارے حسین علیہ السلام کا فجر کی نماز کے بعد آنگن کے کونے میں ‌ بنے لال پتھر کے چبوترے پر Read more about دو گز زمین ۔۔۔ عذرا قیصر نقوی[…]

پرچھائیں ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

  صبا نے راستے پر چلتے چلتے اپنی پرچھائیں کو دیکھا، کتنا بھی تیز قدم بڑھا لے وہ اس کے آگے ہی رہے گی۔ ۔ ۔  حقیر، بونی، بیہودہ پرچھائیں، اسے اس کی کم مائیگی کا احساس کرانے کے لئے وہ اس کے سامنے رہ کر منھ چڑھاتی رہتی ہے – لیکن کبھی جب پیچھے Read more about پرچھائیں ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی[…]

ایک مکمل کہانی ۔۔۔ محمد عثمان عالم

جگر، دِل گردے، دماغ، معدہ، پھیپھڑے اور نجانے کون کون سے حصے اُس کے مردہ جسم سے کاٹ کر ایک سٹیل کے مخصوص برتن میں رکھے جا رہے تھے۔ اُس وقت میں بھی وہی موجود تھا۔ اُن لمحات میں، میں اندھا تھا۔ ۔ ۔ میری آنکھیں  اِس کمرے نما ہال سے باہر کھڑے افسردہ اور Read more about ایک مکمل کہانی ۔۔۔ محمد عثمان عالم[…]

ایک پنتھ دو کاج۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری

  کہتے ہیں مصیبت کبھی اکیلے نہیں آتی۔ بیچارے اللہ بخش پر بھی تین چار مصیبتیں اکٹھے آن پڑی تھیں۔ عید کے روز سب سے بڑا بیٹا موٹر سائیکل پرساتھ والے گاؤں خالہ کے گھر سوّیاں دینے جا رہا تھا۔ جیسے ہی وہ مین روڈ پر چڑھا سامنے سے آنے والے ایک بڑے ٹرالے سے Read more about ایک پنتھ دو کاج۔ ۔ ۔ جلیل حیدر لاشاری[…]

راز ۔۔۔ ابو فہد

  ’’بابا آپ اتنے خاموش کیوں رہتے ہیں ؟۔ ‘‘پتہ نہیں میں اس دن کس طرح کے مونڈ میں تھا کہ بنا کسی تمہید اور ہچکچاہٹ کے ان کے اندرونِ ذات کی پرتوں سے لپٹی ہوئی خاموشیوں سے متعلق سوال پوچھ بیٹھا۔ شاید اس لیے کہ ابتداء میں یہ سوال میرے لئے از رہ مذاق Read more about راز ۔۔۔ ابو فہد[…]

یہ دنیا اور وہ دنیا۔۔۔عابدہ رحمانی

  آج ٹوبی کی پہلی سالگرہ ہے ، ٹوبی میرا پیارا سفید پوڈل، اسے میں جب گود میں لیتی ہوں تو ہم دونوں کو ایک دوسرے سے کتنا سکون ملتا ہے مین تمہیں سمجھا نہیں سکتی” زینی نے اپنے ٹیکسٹ کے ساتھ مجھے اس کی سالگرہ کی تصویر بھیجی -ٹیکنالوجی کا کمال کہ تصویر ایک Read more about یہ دنیا اور وہ دنیا۔۔۔عابدہ رحمانی[…]