نظمیں ۔۔۔ پریاگ شُکل، ہندی سے ترجمہ: اعجاز عبید

  پانی کے ساتھ پانی ہوں   پانی کے ساتھ پانی ہوں کھیتوں تک اسے لاتا ہوا بیج کے ساتھ بیج ہوں اسے اگاتا ہوا ہوا کے ساتھ ہوا ہوں فصل کے ساتھ لہراتا ہوا۔ دھوپ کے ساتھ دھوپ ہوں دھان پکاتا ہوا۔ ٹھنڈ کے ساتھ ٹھنڈ ہوں پہرے پر جاتا ہوا۔ دن ہوں رات Read more about نظمیں ۔۔۔ پریاگ شُکل، ہندی سے ترجمہ: اعجاز عبید[…]

میں تجھے پھر ملوں گی ۔۔۔ امرتا پریتم/ ترجمہ: ڈاکٹر رینو بہل

پنجابی نظم ۔۔۔ امرتا پریتم   امرتا پریتم کی آخری نظم (امروز کے لیے)   میں تجھے پھر ملوں گی کہاں؟ کس طرح؟ نہیں معلوم شاید تیرے تخیل کی چنگاری بن کر تیرے کینوس پر اتروں گی یا شاید تیرے کینوس کے اوپر ایک رہسیہ مے* ریکھا بن کر خاموش ہوئی تجھے دیکھتی رہوں گی Read more about میں تجھے پھر ملوں گی ۔۔۔ امرتا پریتم/ ترجمہ: ڈاکٹر رینو بہل[…]

ہم دیوانوں کی کیا ہستی ۔۔۔ بھگوتی چرن ورما/ حسن منظر

ہندی نظم: بھگوتی چرن ورما   ہم دیوانوں کی کیا ہستی ہیں آج یہاں کل وہاں چلے مستی کا عالم ساتھ رہا ہم دھول اڑاتے جہاں چلے آئے بن کر سرخوشی ابھی آنسو بن کر بہہ چلے ابھی سب کہتے ہی رہ گئے، ارے! تم کیسے آئے کہاں چلے؟ کس اُور چلے یہ مت پوچھو Read more about ہم دیوانوں کی کیا ہستی ۔۔۔ بھگوتی چرن ورما/ حسن منظر[…]

رات کا رنگ ۔۔۔ شوکت حسین شورو/عامر صدیقی

وہ کروٹ بدل بدل کر پریشان ہو گیا، پھر بھی اس نے اٹھنا نہیں چاہا۔ گھڑی میں وقت دیکھا، جبکہ کچھ ہی دیر پہلے وقت دیکھ چکا تھا۔ ابھی تک دس بھی نہیں بجے تھے۔ ویسے اٹھنے کا وقت آٹھ بجے کا تھا۔ دس بجے آفس کی گاڑی لینے آتی تھی۔ لیکن آج فوتگی جیسا Read more about رات کا رنگ ۔۔۔ شوکت حسین شورو/عامر صدیقی[…]

تہذیب ۔۔۔ ہری شنکر پرسائی/حسان خان

ہندی کہانی   بھوکا آدمی سڑک کنارے کراہ رہا تھا۔ ایک سخی آدمی روٹی لے کر اس کے پاس پہنچا اور اسے دے ہی بھوکا آدمی سڑک کنارے کراہ رہا تھا۔ ایک سخی آدمی روٹی لے کر اس کے پاس پہنچا اور اسے دے ہی رہا تھا کہ ایک دوسرے آدمی نے اس کا ہاتھ Read more about تہذیب ۔۔۔ ہری شنکر پرسائی/حسان خان[…]

میری شاعری مصری روٹی کی مانند ہے ۔۔۔ مولانا رومی /ترجمانی: اسنیٰ بدر

شعر ایسے ہیں مرے جیسے کوئی مصری نان نوش فرماؤ انہیں تازہ کہ جب گرم بھی ہوں پیشتر اس کے کہ اک گرد کی تہ جم جائے رات گزری تو اسے کھا نہ سکو گے تم بھی   شعر جو منطق آگاہی کی اک آنچ لئے سرد مہری سے فنا ہوتے ہیں اس دنیا کی Read more about میری شاعری مصری روٹی کی مانند ہے ۔۔۔ مولانا رومی /ترجمانی: اسنیٰ بدر[…]

کنگ آئی چی ۔۔۔ لو شان/ عامر صدیقی

لسین میں واقع شراب کی دوکانیں، چین کے دیگر علاقوں جیسی نہیں ہوتی ہیں۔ ان سب میں مخصوص آہنی کاؤنٹر موجود ہیں، جن کا داخلی دروازہ گلی کی طرف ہوتا ہے، ان پر شراب گرم کرنے کیلئے گرم پانی رکھا جاتا ہے۔ دوپہر میں کام سے فراغت پا جانے کے بعد شام کو لوگ ایک Read more about کنگ آئی چی ۔۔۔ لو شان/ عامر صدیقی[…]

کیتھیڈرل ۔۔۔ ریمنڈ کارور/ زیف سید

یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا، ہمارے گھر میں رات گزارنے آ رہا تھا۔ اس کی بیوی فوت ہو گئی تھی، اس لیے وہ کنیٹی کٹ میں اپنی مرحوم بیوی کے رشتے داروں کے پاس آیا ہوا تھا۔ اس نے اپنی سسرال سے میری بیوی کو فون کیا۔ انتظامات کیے گئے۔ Read more about کیتھیڈرل ۔۔۔ ریمنڈ کارور/ زیف سید[…]

گیدڑ اور عرب ۔۔۔ فرنزز کافکا / مقبول ملک

(Schakale und Araber)   ہم نے ایک نخلستان میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا۔ ہم سفر ساتھی سو چکے تھے۔ سفید رنگت والا ایک دراز قد عرب، جو اونٹوں کی دیکھ بھال کرتا تھا، میرے پاس سے گزرا اور خواب گاہ کی طرف چلا گیا۔ میں نے خود کو پشت کے بل گھاس پر پھینک دیا۔ Read more about گیدڑ اور عرب ۔۔۔ فرنزز کافکا / مقبول ملک[…]

روحوں کی دعوت ۔۔۔ الیگزنڈر پشکن/ مترجم نا معلوم

(مرسلہ: فرخ منظور)   آدریان پروخوروف کے گھر کا سارا ساز و سامان جنازہ لے جانے والی گاڑی پر لد چکا تھا۔ مریل گھوڑے چوتھی دفعہ بسمانیا سے نکتسکایا سڑک کی طرف چلے جہاں اس نے نیا مکان خریدا تھا۔ تابوت ساز نے دکان مقفل کر باہر دروازہ پر اس اعلان کی تختی لٹکا دی Read more about روحوں کی دعوت ۔۔۔ الیگزنڈر پشکن/ مترجم نا معلوم[…]