مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

آپ کے اپنے جریدے ’سَمت‘ کا چونسٹھواں شمارہ پیش خدمت ہے جو اس بار کچھ تاخیر سے شائع ہو رہا ہے، جس کی معذرت۔ اس کا ذکر بعد میں۔ مصنوعی ذہانت دنیا کے پر میدان میں انقلاب برپا کر رہی ہے۔ ادب اور بطور خاص اردو ادب کے میدان میں اس کی فتوحات کس حد Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

تازہ شمارہ حاضر ہے۔ جو اس بار کچھ زیادہ ہی ضخیم ہو گیا ہے اگرچہ اس بار کچھ نیا قسط وار سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ تھا، لیکن رسالے کی ضخامت کے باعث اسے مؤخر کر رہا ہوں۔ اس بار بہت دنوں بعد کوئی گوشہ شامل کیا جا رہا ہے۔ احمد رشید علی گڑھ کے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

لیجئے دیکھتے دیکھتے پھر نئے شمارے کا وقت آ گیا ہے، لیکن فلسطین کے حالات مزید دگردوں ہوتے جا رہے ہیں، اور ادھر وطن عزیز میں بھی سی۔ اے۔ اے کا بگل بجا دیا  گیا ہے!! بس اللہ سے دعا ہے کہ ساری دنیا میں نہ صرف مسلمانوں پر ہونے والے مظالم، بلکہ ہر انسان Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ …….

نئے سال کے نئے شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ مگر کس دل سے نئے سال کی آمد پر خوشیاں منائی جائیں جب کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے مسلسل معصوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں۔ پچھلے شمارے کا یکم اکتوبر کو اجراء ہونے کے بعد اگلے ہی ہفتے اسرائیل کے حملے Read more about مجھے کہنا ہے کچھ …….[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔

نئے شمارے کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ پچھلے سہ ماہی کے دوران جہاں بر صغیر میں چاند کی دوسری ’ان چھوئی‘ طرف انسانی پہنچ کا خوش گوار واقعہ کامیابی کے ساتھ چندریان ۳ کی شکل میں وقوع پذیر ہوا تو دوسری طرف عالمی ادب میں ملان کنڈیرا کے انتقال  کا سانحہ بھی Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔

تازہ شمارہ حاضر ہے اور یہ اتفاق سے بالکل عام شمارہ ہے۔ عرصے سے اتنے احباب ہم سے بچھڑتے رہے تھے کہ ہر شمارے میں  تین چار رفتگاں کو یاد کیا جاتا تھا۔ اور اس وجہ سے ’سمت‘ کے خصوصی گوشے بھی ختم کر دئے گئے تھے۔ اور ہر شمارہ ضخیم یعنی چار پانچ سو Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔

اس بار مجھے امید کم تھی کہ یہ شمارہ وقت پر نکل سکے گا، لیکن الحمد للہ، وقت کے خلاف اس دوڑ میں کامیابی حاصل ہوئی، اور یہ شمارہ وقت پر آپ کی نظروں میں پہنچ رہا ہے۔ اس کی وجہ تو ذاتی تھی، لیکن واقعی بہت اہم بلکہ عہد ساز۔ وہ یہ کہ مارچ Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

نئے سال کا پہلا شمارہ حاضر ہے، لیکن اس شمارے کے بارے میں بہت سی باتیں کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔ پہلی بات یاد رفتگاں کے سلسلے میں، جن دو ادیبوں کو شمارے میں یاد کیا گیا ہے، ان سے میری ذاتی یادیں وابستہ ہیں۔ منیب الرحمان صاحب علی گڑھ میں ہمارے پڑوسی تھے۔ Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔

نئے شمارے کے ساتھ پھر ایک بار آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ اس بار کچھ دن پہلے تک مجھے خوشی تھی کہ اس بار یاد رفتگاں کے گوشے میں کسی کی یادیں شامل نہیں ہوں گی، لیکن پھر یکے بعد دیگرے اختر شمار کے سانحۂ ارتحال کی خبر پاکستان سے اور میرے بزرگ دوست Read more about مجھے کہنا ہے کچھ ۔۔۔۔[…]

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمیشہ کی طرح نیا شمارہ نئی سہ ماہی کی پہلی تاریخ کو ہی آن لائن کیا جا رہا ہے۔ میرا طریقہ یہ ہے کہ تخلیقات کو ایک جگہ جمع کرتا جاتا ہوں، پھر جس سہ ماہی کا شمارہ ہو، اس کے پچھلے ماہ کی پندرہ تاریخ کے آس پاس میں اپنی لائبریری کا کام ختم Read more about مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[…]