غزلیں ۔۔۔ محمد صابر
مرے سفر کا کوئی فاصلہ مقرر ہو میں کس کے ساتھ چلوں قافلہ مقرر ہو میں بات کر کے بڑا بے لگام پھرتا ہوں مرے بھی سر پہ کوئی سر پھرا مقرر ہو یہاں ہے پھرتی اجل ایک سے لبادے میں ہماری موت کا بھی حادثہ مقرر ہو مرا Read more about غزلیں ۔۔۔ محمد صابر[…]