حمد ۔۔۔ احمد محفوظ
سب ترا ہے میرا کیا ہے اے خدا میرے خدا جو بھی ہے تیری عطا ہے اے خدا میرے خدا تو ہی اب اذن رہائی دے کہ کھل کر سانس لے قید تن میں بولتا ہے اے خدا میرے خدا نطق حادث سے کہاں ممکن کہ ہو حمد قدیم تو ورائے ماسوا Read more about حمد ۔۔۔ احمد محفوظ[…]