حمد ۔۔۔ صابر فخر الدین
وقت تیرا ہے وقت بھی تو ہی اے خدا میرا بخت بھی تو ہی تو ہی رحمان ہے رحیم بھی ہے کسی درجے میں سخت بھی تو ہی سارے عالم کا حکمراں بھی تو صاحب تاج و تخت بھی تو ہی میری سانسوں کی آمد آمد تو اور سانسوں کی Read more about حمد ۔۔۔ صابر فخر الدین[…]