بیاض عمر کھولی ہے ۔۔۔ ستیہ پال آنند
عجب منظر دکھاتے ہیں یہ صفحے جن پہ برسوں سے دھنک کے سارے رنگوں میں مرے موئے قلم نے گُل فشانی سے کئی چہرے بنائے ہیں کئی گُلکاریاں کی ہیں لڑکپن کے شروع نوجوانی کے بیاض عمر کے پہلے ورق سب خوش نمائی کے نمونے ہیں گلابی، ارغوانی، سوسنی، مہندی کی رنگت کے یہ صفحے Read more about بیاض عمر کھولی ہے ۔۔۔ ستیہ پال آنند[…]